منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایشیاکا سب سے بڑا گلِ لالہ باغ سیاحوں کیلئے کھلا

by Srinagar Mail
24/03/2024
A A
ایشیاکا سب سے بڑا گلِ لالہ باغ سیاحوں کیلئے کھلا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:23؍مارچ

کشمیر کا ٹیولپ گارڈن، جو ایشیا کے سب سے بڑے باغات میں سے ایک ہے، کو ہفتے کے روز سرکاری طور پر عوام کے لئے کھول دیا گیا۔جے کے این ایس کے مطابق حکام نے بتایاکہ اس سال باغ گل لالہ مختلف اقسام کے 17 لاکھ پھولوں سے کھلے گا جس میں اس سال5 نئی پھولوں کی اقسام ہیں۔فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر نے بتایا کہ اس سال انہوں نے پھولوں کی 5 نئی اقسام شامل کیں اور دیکھنے والے باغ میں 17لاکھ رنگ برنگے پھول دیکھیں گے۔انہوں نے کہاکہ وہ لمحہ آ گیا ہے جب ٹیولپ گارڈن کو عوام کےلئے کھول دیا گیا ہے۔ قومی اور بین الاقوامی سیاح ٹیولپس کی خوبصورتی کو پسند کرنے کے لیے باغ گل لالہ کا دورہ کر رہے ہیں۔جیسے ہی مقامی لوگوں اور سیاحوں نے افتتاحی دن اس مشہور باغ گل لالہ کی جھلک دیکھنے کے لئے جوش مارا، حکام نے کہا کہ آنے والے دنوں میں یہ باغ مکمل طور پر کھل اُٹھے گا۔زبروان پہاڑی سلسلے کے دامن اور شاندار ڈل جھیل کے کناروں پر واقع یہ دلکش باغ ، سرخ، پیلے اور گلابی رنگ کے جلد کھلنے والے اور دیر سے کھلنے والے ٹیولپ بلب کی متعدد اقسام ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امر سنگھ کالج سرینگر کی خوبصورت شناخت مسخ کردی گئی

Next Post

چیف الیکٹورل افسر پی کے پولے کا دورہ ٔ کشتواڑ،انٹر میڈیٹ سٹرانگ رومز اور پولنگ سہولیات کا لیا جائزہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
چیف الیکٹورل افسر پی کے پولے کا دورہ ٔ کشتواڑ،انٹر میڈیٹ سٹرانگ رومز اور پولنگ سہولیات کا لیا جائزہ

چیف الیکٹورل افسر پی کے پولے کا دورہ ٔ کشتواڑ،انٹر میڈیٹ سٹرانگ رومز اور پولنگ سہولیات کا لیا جائزہ

سرینگر میں دہشت گرد ماڈیول کا پردہ فاش، 4اعانت کار گرفتار

سرینگر میں دہشت گرد ماڈیول کا پردہ فاش، 4اعانت کار گرفتار

ڈائریکٹر جنرل سشسترا سیما بل کا دورہ کشمیر مکمل ،لوک سبھا انتخابات اور امر ناتھ یاترا کے پرامن انعقاد کے لیے مکمل تعاون کریں :ڈی جی ایس ایس بی

ڈائریکٹر جنرل سشسترا سیما بل کا دورہ کشمیر مکمل ،لوک سبھا انتخابات اور امر ناتھ یاترا کے پرامن انعقاد کے لیے مکمل تعاون کریں :ڈی جی ایس ایس بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail