بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تنویر اور مدثرنے ایک ساتھ جنم دیا ایک ساتھ رخصت ہوئے

دونوں اکثر فجر کی ازان دیتے تھے دونوں نے حال میں اعتکاف کیا تھا

by Srinagar Mail
16/04/2024
A A
تنویر اور مدثرنے ایک ساتھ جنم دیا ایک ساتھ رخصت ہوئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگرگنڈ بل سرینگر میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک ہی گھر کے تین افراد لقمہ اجل بن گئے تھے جن میں والدہ اور دو بچے شامل تھے دونوں بچوں نے حال ہی میں اعتکاف کیاتھااور اکثر دونوں بچے صبح یعنی فجر کی ازان دیتے تھا ۔میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں بچے جڑواں تھے اور آج صبح باقی بچوںاور والدہ کے ہمرہ تنویر فیاض اور مدثر فیاض بھی والدہ کے ساتھ تھے جس وقت یہ حادثہ پیش آیا دونوں بچوں کو کم عمر میں ہی اللہ تعالیٰ نے ہدایت سے نوازا تھا اور آج اللہ تعالی کو دونوں پیارے ہوئے تھے ۔اس حادثے کے بعد نہ صرف گنڈ بل علاقہ بلکہ پورا کشمیر میں ماتم کدے میں تبدیل ہوا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کی بجبہاڑہ حملے کی مذمت

اننت ناگ ،راجوری پارلیمانی نشست کیلئے7مئی کوتیسرے مرحلے میں پولنگ

بٹہ گنڈ ترالی میں اپنی پارٹی کی جانب سے میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail