اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈلگیٹ سرینگر میں دومیوہ فروشوں کے مابین جھڑپ، ایک ہلاک

by Srinagar Mail
14/05/2024
A A
ڈلگیٹ سرینگر میں دومیوہ فروشوں کے مابین جھڑپ، ایک ہلاک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:۱۴؍مئی

سرینگر کے مصروف ترین بازار ڈلگیٹ میں منگل کی شام دیر گئے آپسی تصادم کے ایک واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہوا جس کے نتیجے میں پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سری نگر کے علاقے ڈل گیٹ میں دو پھل فروشوں کے درمیان کسی بات کو لیکر جھگڑا شروع ہوا جس کا نتیجہ اس قدر سنگین نکلا کہ علاقے میں خوف طاری ہوا اورسُو سنسنی کاماحول بپا ہوا۔جھڑپ کے حوالے سے پولیس نے ایک سماجی ویب سائٹ ایکش (x) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "ڈل گیٹ کے علاقے میں دو پھل فروشوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس میں ہلال احمد شیرا ولد ریاض شیرا ر ساکن ٹینگ پورہ اور بلال گوروساکنہ بمنہ کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی۔ اس دوران ہلال احمد نے بلال گورو کو چھرا گھونپ دیا جس کے بعد وہ خون میں لت پت گر پڑا۔ اگرچہ اسے فوری طور پرہسپتال پہنچایاگیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ اس دلخراش واقعہ کے بعد پورے مارکیٹ میں سنسنی پھیل گئی ۔ واقعہ کے سلسلے میںپولیس اسٹیشن رام منشی باغ میں  ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر 70/2024 زیر دفعہ 302 آئی پی سی درج کیاگیاہے۔ واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

غیر مقامی گلی فروش کا قتل کیس

Next Post

اگر مرکز ہم پر عائد پابندی ہٹاتا ہے تو اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہیں: جماعت اسلامی کشمیر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
اگر مرکز ہم پر عائد پابندی ہٹاتا ہے تو اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہیں: جماعت اسلامی کشمیر

اگر مرکز ہم پر عائد پابندی ہٹاتا ہے تو اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہیں: جماعت اسلامی کشمیر

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

سابق وزیربجلی غلام حسن بٹ کی24ویں برسی

سابق وزیربجلی غلام حسن بٹ کی24ویں برسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail