منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اودھمپور میں عید الاضحی کے سلسلے میں اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

by Srinagar Mail
11/06/2024
A A
اودھمپور میں عید الاضحی کے سلسلے میں اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اودھمپور/11 جون2024ئضلع ترقیاتی کمشنر اودھمپور سلونی رائے نے آج یہاں منی کانفرنس ہال ڈی سی آفس کمپلیکس میں منعقدہ ایک میٹنگ میں عیدالاضحی کے لئے ضروری اِنتظامات کو حتمی شکل دی۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جوگندر سنگھ جسروٹیہ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈاکٹر امیش شان، ایڈیشنل ایس پی بلجیت سنگھ اور دیگر ضلع افسران کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں پینے کے پانی کی فراہمی ، بلا تعطل بجلی کی فراہمی، فرسٹ ایڈ، فائر ٹینڈرز، کھانے پینے کی اشیا¿ کے معیار اور ریٹ کی جانچ اور شہر میں صفائی ستھرائی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ضلع ترقیاتی کمشنر اودھمپورنے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں مناسب ضروری خدمات کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لئے پیشگی اقدامات کریں جبکہ پولیس حکام کو حفاظتی اِنتظامات یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بھدرواہ میں عید الاضحی کے اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی

Next Post

سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی نے بال تل کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی نے بال تل کا دورہ کیا

سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی نے بال تل کا دورہ کیا

سرکار ملک اور عوام کی سلامتی کیلئے پُرعزم : امت شاہ

سرکار ملک اور عوام کی سلامتی کیلئے پُرعزم : امت شاہ

ریاسی حملہ آور کا خاکہ جاری, اطلاع دینے والے کیلئے20لاکھ روپے انعام کا اعلان

ریاسی حملہ آور کا خاکہ جاری, اطلاع دینے والے کیلئے20لاکھ روپے انعام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail