منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
02/08/2024
A A
ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے ’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/02اگست2024ئایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ایڈمنسٹریشن اینڈ اَنفورسمنٹ جموں نمرتا ڈوگرہ نے آج ٹیکس دہندگان کو جعلی یا ایک سے زیادہ کیو آر (کوئیک رسپانس) کوڈ اِستعمال کرنے اور فروخت کو روکنے کا مظاہرہ کرنے والے دھوکہ دہندگان کے نتائج سے خبردار کیا۔ اُنہوں نے ڈیلروں پر زور دیا کہ وہ جی ایس ٹی رجسٹریشن حاصل کرنے والے فون نمبر اور اِی میل جیسی اَپنی اسناد کا اِستعمال کریں تاکہ بروقت نوٹیفکیشن اور مواصلات حاصل کی جاسکیں۔نمرتا ڈوگرہ نے جموں کے سرکل بی کے ٹیکس دہندگان کے ساتھ’ ڈیلرز میٹ‘ کی صدارت کرتے ہوئے جون میں ختم ہونے والے مالی برس 2024-25ءکی پہلی سہ ماہی کی مالی صورتحال کا جائزہ لیا اور بقیہ تین سہ مہینوں کے لئے ریونیو آرگیومنٹیشن کے لئے حکمت عملی وضع کی۔اُنہوں نے صد فیصد ریٹرن فائلنگ کی تعمیل پر زور دیا اور ڈیلروں سے کہا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ 99.99 فیصد ریٹرن آخری تاریخ سے پہلے اچھی طرح سے فائل کریں۔ایڈیشنل کمشنر نے جموں شہر کے ڈیلروں کی لگن اور ایمانداری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جموں شہر کے ٹیکس دہندگان روایتی طور پر فرمانبردار رہے اور اَپنے متعلقہ ٹیکس بروقت جمع کرتے ہیں جس کی توقع مستقبل میں بھی کی جاتی ہے۔ اُنہوں نے صد فیصد ریٹرن کی تعمیل اور تمام بلاک شدہ اَدائیگیوں کو کلیئر کرنے پر زور دیا۔ اُنہوں نے کاروباری نمائندوں کی بھی حوصلہ افزائی کی ہیں کہ وہ اَپنی شکایات کو متعلقہ ایس ٹی او کے ساتھ کھل کر اِشتراک کریں۔
نمرتا ڈوگرہ نے ایک تجزیے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، ”ہم نے دیکھا ہے کہ کچھ کھانے پینے کے دکاندار، ریستوراں، ہوٹل مالکان اور دیگر تاجر وں نے اَپنے اَصل ٹرن اوور کو چھپانے کے لئے متعدد یو پی آئی اکاو¿نٹس کے ذریعے ادائیگیاںحاصل کی ہیں جس کا مقصد فروخت کو چھپانا اور ٹیکس انوائسز جاری کرنے سے بچنا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس طرح کا رُجحان محکمہ کے نوٹس میں ہے اور جلد ہی ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ایک مہم شروع کی جائے گی۔
ایڈیشنل کمشنر نے ٹیکس دہندگان پر زور دیا کہ وہ اَپنی سٹاک پوزیشننگ برقرار رکھیں اور ایس ٹی او کو ہدایت دی کہ غیر مماثلت کی صورت میں سٹاک کا باقاعدگی سے معائینہ کیا جائے۔
نمرتا ڈوگرہ نے کہا کہ محکمہ نے دیکھا ہے کہ بہت سے اہم مواصلات ممکنہ ڈیلروں تک نہیں پہنچ سکے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ اور ٹیکس دہندگان کو نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ڈِسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلان کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے قصبے کا تفصیلی دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے قصبے کا تفصیلی دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail