منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بگڑا ہوا معاشرہ اور بارش نہ ہونے کی وجہ

by Srinagar Mail
11/08/2024
A A
بگڑا ہوا معاشرہ اور بارش نہ ہونے کی وجہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ثاقب اشرف لال گام ترال

میرے ذہن میں خیال آیا کہ اج میں اپنے بگڑے ہوئے معاشرے اور بارش نہ ہونے کے بارے میں کچھ الفاظ بیان کرو- اگر ہم اپنے معاشرے کے طرف دیکھیں گے تو ہمارا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جہاں ہر طرف اختلاف ، بدتمیزی ، بےادبی ، منافقت ، بدسلوکی ، خونریزی ، تہمت درازی، عصمت دری نظر آ رہی ہے – ہم اپنے دین سے ایسے دور ہو رہے ہیں جیسے ایک بچے کو ماں چھوڑ کے چلی جاتی ہے عمر بھر کے لیے –

حضور صلی االلہ علیہ وسلم نے اج سے پہلے ٧٠٠ سال بیان کیا کہ ایک ایسا زمانہ آئے گا جب لوگ نمازیں غارت کرنے لگے گے ، یعنی نمازوں کا اہتمام رُخصت ہو جاۓ گا – امانت ضائع کرنے لگے گے ، یعنی جو امانت اُن کے پاس رکھی جاۓ گی اس میں خیانت کرنے لگے گے – سود کھانے لگے گے – جھوٹ کو حلال سمجھنے لگے گے یعنی جھوٹ ایک فن اور ہنر بن جاۓ گا – معمولی معمولی باتوں پر خونریزی کریں گے ، چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر دوسرے کی جان لیں گے – اونچی اونچی عمارتیں بنائیں گے – دین بیچ کر دنیا جمع کریں گے – قطع رحمی ، یعنی رشتےداروں سے بدسلوکی ہوگی – انصاف نایاب ہو جاۓ گا – جھوٹ سچ بن جائے گا – لباس ریشم کا پہنا جاۓ گا – ظلم عام ہو جائے ہوگا – طلاقوں کی کثرت ہوگی – ناگہانی موت عام ہو جائے گی ، یعنی ایسی موت جس کا پہلے سے پتا نہیں ہوگا – امانت دار کو خاںٔن سمجھا جائے گا یعنی امانت دار پر تہمت لگائی جائے گی کہ یہ خانتی ہے- جھوٹے انسان کو سچا سمجھا جائے گا – سچے انسان کو جھوٹا سمجھا جائے گا – تہمت درازی عام ہوگی یعنی لوگ دوسرں پر جھوٹی تہمتیں لگائیں گے – لوگ اولاد کی خواہش کرنے کے بجائے اولاد سے کراہت محسوس کریں گے یعنی لوگ یہ دعا کرنے لگے گے کہ اولاد نہ ہو – کیمنے لوگ عیش و عشرت کی زندگی بسر کریں گے – شریفوں کا ناک میں دم ہو جائے گا یعنی شریف لوگ شرافت لے کر بیٹھیں گے تو دنیا سے کٹ جائیں گے – امیر اور وزیر جھوٹ کے عادی بن جائیں گے – امین خیانت کرنے لگے گے – سردار ظلم پیشہ ہو گے – عالم اور قاری بدکردار ہوں گے یعنی عالم بھی ہیں اور قرآن کی تلاوت بھی کر رہے ہیں مگر بدکردار ہیں – لوگ جانوروں کی کھالوں کے لباس پہنے گے – لیکن اُن کے دل مردار سے بھی زیادہ بدبودار ہوں گے – سونا عام ہو جائے گا – چاندی کی مانگ بڑھ جائے گی – گناہ زیادہ ہو جائیں گے – امن کم ہوجائے گا – قرآن کریم کے نسخوں کو آراستہ کیا جائے گا – عصمت دری عام ہوجائے گی – اور ہم اسی زمانے سے گزر رہے ہیں
(اپنی خرایبوں کو پس پشت ڈال کر
ہر شخص کہہ رہا ہیں زمانہ خراب ہیں)

آج کا مسلمان بارش نے ہونے سے تڑپ رہا ہیں – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جب ایک بہری اور ذہنی طور پر ناقص بچی سے عصمت دری کی جائے – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جس میں زنا اور خونریزی عام ہو – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جس میں بیٹا باپ کا قاتل ہو ، بیٹی ماں کی قاتل ہو ، خاوند اپنی شریک حیات کا قاتل ہو – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جس میں ایک انسان روزہ رسول سے واپس آ کر لوگوں کا حق کھاۓ – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جس میں نوجوان شراب اور شہوت کا عادی ہو – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جس میں لڑکیاں ایسا لباس پہنیں گی لباس پہنے کے بعد بھی ننگی ہو – اُس شہر میں کونسی بارش برسے گی جس میں ایک معلم اُسی بچی کے ساتھ غلط تعلقات رکھیں گا جسکو وہ پڑاتا ہو – اُس شہر میں اگر بارش برسنے کے بجائے پتھر برسے وہ بھی کم ہیں – میرے خیال سے یہی وجوہات ہیں کہ بارش کے باوجود گرمی ہے –
(جب بھی آتی ہیں موسم کی اداؤں میں تبدیلی
اپنے معاشرے کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے )

یہ ہمارے ہے اعمال ہیں ہم یہ اپنے ہی اعمالوں کی وجہ سے یہ ظلم سہ لیتے ہیں – میرے خیال سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ کی طرف واپس رجوع کرنا ہیں اور اُسے معافی مانگنی ہیں وہ غفور رحیم ہیں وہ بخش دیگا اور انشاء االلہ رحمت باراں سے بھی نوازے گا – آخر پہ میں اپنی اُمت مسلمہ سے یہی گزارش کروں گا کہ جاگو ابھی بھی موقع ہیں ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح کی اُونٹنی کے قاتل صرف چار لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہوگئی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا ۔

(نوٹ اادارے کا مضمون نگار کا رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے)

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کےاعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ڈاکٹر فیاض احمد کا سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان

Next Post

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال ہوگا,ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیںآئی جو کہا وہ کر رہے ہیں : منوج سنہا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال ہوگا,ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیںآئی جو کہا وہ کر رہے ہیں : منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی اور بھون میں نئی یگیا شالا کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی اور بھون میں نئی یگیا شالا کا اِفتتاح کیا

آلوک کمار نے گورنمنٹ ڈِگری کالج برائے خواتین اننت ناگ کا دورہ کیا

آلوک کمار نے گورنمنٹ ڈِگری کالج برائے خواتین اننت ناگ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail