جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کےاعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ڈاکٹر فیاض احمد کا سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان

علاقے ترال کی پسماندگی کو دور کرنا اور یہاں کی ترقی کو یقینی بنانا سیاست میں آنے کا مقصد:ڈاکٹر فیاض احمد میر

by Srinagar Mail
09/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ڈاکٹر فیاض احمد میر نے جمعہ کے روز اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست میں قدم رکھیں گے اور ترال کی تعمیر و ترقی کے لئے کام کروں گا۔جمعہ کے روز انہوں نے اپنے گھر میں ایک سادہ تقریب بلائی جس میں علاقے کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔اس دوران ڈاکٹر فیاض احمد میر نے بتایا کہ جب ہم ترال کا موازنہ باقی علاقوں کے ساتھ کرتے ہیں تو ہمیں لگتا ہے کہ ہم آج کے دور میں بھی کافی پسماندہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میں بیرون ملک میں ایک بڑی نوکری چھوڑ کر علاقے ترال کے لوگوں کے لئے کام کرنا چاہتا ہوں ۔انہوں نے نے کہا کہ ترال میں ایک تعلیم یافتہ اور نوجوان نمائندے کی ضرورت ہے جو علاقے کے تعمیر و ترقی کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا آج کی مختصرتقریب میں جس طرح ترال کے لوگوں جن میں خاص کر نوجوانوں نے حوصلہ دیا اور مجھے بھروسہ دیا کہ آپ علاقے کی بہتری کے لئے میدان میں اتریں اور ہم آپ کو ساتھ دیں گے ۔ خیال رہے ڈاکٹر فیاض احمد نے دنیا کے الگ معروف ممالک میں کام کیا ہے ۔انہوںنے کہا لوگ نوکری کے لئے سیاست میں آتے ہیں بلکہ میں علاقے کے نوجوانوں ،تعمیر و ترقی کے لئے ایک اچھی نوکری کو خیر باد کرکے واپس آبائی وطن آیا ہوں۔انہوں نے بتایا منڈیٹ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ترال کی تعمیر و ترقی کا مسئلہ ہے ۔انہوں باقی پارٹیوں کو علاقے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدوار کھڑا کرنے کا مشورہ دیا تاکہ جو بھی جیت درج کرے گا وہ علاقے کی بہتری کے لئے کام کرنے کا ہوگا۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جے اینڈ کے فلم سکریننگ سیریز

Next Post

بگڑا ہوا معاشرہ اور بارش نہ ہونے کی وجہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بگڑا ہوا معاشرہ اور بارش نہ ہونے کی وجہ

بگڑا ہوا معاشرہ اور بارش نہ ہونے کی وجہ

یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال ہوگا,ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیںآئی جو کہا وہ کر رہے ہیں : منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی اور بھون میں نئی یگیا شالا کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی اور بھون میں نئی یگیا شالا کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail