منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مندیپ کور نے سکاسٹ جے کا دورہ کیا ، Unnati کے تحت تربیتی پروگرام کا جائیزہ لیا

by Srinagar Mail
13/02/2022
A A
مندیپ کور نے سکاسٹ جے کا دورہ کیا ، Unnati کے تحت تربیتی پروگرام کا جائیزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچائتی راج مندیپ کور نے آج سکاسٹ جموں کا دورہ کیا اور یہاں Unnati پروجیکٹ کے تحت منریگا سے استفادہ کرنے والوں کیلئے جاری تربیتی پروگرام کی پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ دورے کے دوران وائس چانسلر پروفیسر جے پی سنگھ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ مرکزی طور پر اسپانسر شدہ اس پروجیکٹ کے فوائد نریگا سے وابستہ لوگوں تک پہنچنے چاہئیں اور ان کی صلاحیت میں اضافہ کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ محکمہ اس صوبے کی ترقی کیلئے یونیورسٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پُر عزم ہے ۔ دورے کے دوران مندیپ کور نے یونیورسٹی کی آرگینک فارمنگ ، مشروم فارمنگ اور دیگر سرگرمیوں کا بھی جائیزہ لیا اور زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے ان کی کوششوں کی تعریف کی ۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے کمشنر سیکرٹری کو یقین دلایا کہ یونیورسٹی اس منصوبے کی کامیابی کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گی ۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ یہ پروجیکٹ منریگا کے ان کارکنوں کو تربیت فراہم کرنے کیلئے دیہی ترقی کی وزارت چلا رہی ہے جنہوں نے گذشتہ مالی سال کے دوران سو دن کا کام کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سنجیو ورما نے اودھمپور ضلع کا وسیع دورہ کیا ، کئی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

Next Post

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

شہجار ادب لولاب کے عہدہ داران کی حلف برداری تقریب کروسن لولاب میں منعقد

شہجار ادب لولاب کے عہدہ داران کی حلف برداری تقریب کروسن لولاب میں منعقد

پانی کی شدید قلت کولیکر ماگام آشکن پورہ میں احتجاج ،یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail