پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناظم اطلاعات نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
20/05/2025
A A
ناظم اطلاعات نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

تمام نامزد سٹیشنوں کی بہتر اِنتظامات او رکوآرڈی نیشن پر زور دیا
سری نگر/20مئی2025ئناظم اطلاعات جموں و کشمیرنتیش راجورہ نے آج ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنزسری نگر میں اَفسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میںآئندہ شری اَمرناتھ جی یاترا ( سانجی)کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ کے شروعات میںناظم اطلاعات نے پبلک ایڈریس سسٹم (پی اے ایس) کی تنصیب، عملے کی تعیناتی اور میڈیا و تشہیری منصوبے کی تیاری سمیت دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے تمام مقررہ مقامات پر مربوط اور مو¿ثر عملے کی تعیناتی اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے قبل از وقت تیاری کو لازمی قرار دیتے ہوئے ہدایت دی کہ تمام مخصوص مقامات پر پبلک ایڈریس سسٹم (پی اے ایس) کی بروقت اور مو¿ثر تنصیب کو یقینی بنایا جائے تاکہ یاتریوں کی سہولیت میں اِضافہ ہو۔ناظم اطلاعات نے ہدایت دی کہ تمام نشاندہی شدہ مقامات پر ہورڈنگوں، بینروں اور دیگر تشہیری مواد کی تنصیب کے اِنتظامات پیشگی مکمل کئے جائیں۔
اُنہوں نے واضح ہدایت دی کہ تمام مقررہ سٹیشنز مکمل طور پر فعال رہیں اور پوتر یاترا کے اِختتام تک کسی قسم کی رُکاوٹ نہ آئے۔ میٹنگ میں انہیں عملے کی دستیابی اور ضروری آلات و مشینری کی تنصیب کی موجودہ صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔
ناظم اطلاعات نے یاترا سے متعلق اہم معلومات پھیلانے کے لئے مو¿ثر تشہیری مہمات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
میٹنگ میں جوائنٹ ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز ویویک پوری، جوائنٹ ڈائریکٹر کشمیر سیّدشاہنواز احمد بخاری، جوائنٹ ڈائریکٹر جموں دیپک دوبے، ڈِپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن پی آر، ڈپٹی ڈائریکٹرسینٹرل، متعلقہ ضلعی اِنفارمیشن اَفسران اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

چیف جسٹس کا ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سری نگر کا دورہ

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
چیف جسٹس کا ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سری نگر کا دورہ

چیف جسٹس کا ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سری نگر کا دورہ

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail