بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم اور مرکزی وزیردیہی ترقی کا شکریہ اَدا کیا

by Srinagar Mail
28/09/2025
A A
جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/27 ستمبر 2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں و کشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی سے تباہ ہوئے 5,061 مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے پر وزیر اعظم نریندر مودی اورز مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی و زراعت اور بہبودِ کساناںشیو راج سنگھ چوہان کا شکریہ اَدا کیا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس ‘ پر ایک پیغام میں نے کہا،”میں جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے 5,061 مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے کے لئے وزیر اعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر برائے دیہی ترقیات شیوراج چوہان جی کا شکر گزار ہوں۔
یہ منظوری پی ایم اے وائی۔جی کے خصوصی منصوبے کے تحت ہے جو ہزاروں گھروں کی زِندگی میں تحفظ اور استحکام واپس لے آئے گی۔ ایک نیا گھر کنبوں کو دوبارہ معاشی استحکام حاصل کرنے کے قابل بنائے گا اور کنبے کی خوشحالی میں نمایاں بہتری لائے گا۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر کو طلب کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر کو طلب کیا

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail