منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام اور پلوامہ میں مسلح افراد کی فائرنگ/ مقامی شہری ہلاک، غیر مقامی زخمی

by Srinagar Mail
22/03/2022
A A
کولگام میں مسلح افراد کا حملہ، سرپنچ ہلاک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وسطی ضلع بڈگام اور جنوبی ضلع پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں نے دو افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مقامی نوجوان کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ پیر کی شام کو بڈگام کے گوٹپورہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے تجمل محی الدین راتھر پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی شہری کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اْس سے مردہ قرار دیا۔ایک رپورٹ کے مطابق اگرچہ فائرنگ کے واقعہ کے فوراً بعد فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ادھر جنوبی ضلع پلوامہ کے گانگو علاقے میں پیر کی شام مشتبہ جنگجووں نے غیر مقامی مزدور پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ برداروں نے پیر کی شام گانگو پلوامہ میں پارس مندن ساکن بہارنامی مزدور پر نزدیک سے گولیاں چلائیں۔انہوں نے بتایا کہ زخمی شخص کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن چلایا، لیکن حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو چکے تھے۔بتادیں کہ 19 مارچ کی شام کو بھی مشتبہ ملی ٹینٹوں نے آری ہل پلوامہ میں اْتر پردیش سے تعلق رکھنے والے غیر مقامی ترکھان پر فائرنگ کی جس وجہ سے وہ گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر-لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے آزمائشی طور کھول دی گئی

Next Post

صدر جمہوریہ نے 64 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
صدر جمہوریہ نے 64 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

صدر جمہوریہ نے 64 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

سرکاربلا تعطل معیاری بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے

حکومت پائیدار ماحولیاتی ترقی کیلئے پُر عزم:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

حکومت پائیدار ماحولیاتی ترقی کیلئے پُر عزم:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail