منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں ”بٹس اینڈ بائٹس “ دفتر کا رسم افتاح

نئے اورری فر بشڈلیپ ٹاپ مناسب داموں پر دستیاب

by Srinagar Mail
26/06/2022
A A
ترال میں ”بٹس اینڈ بائٹس “ دفتر کا رسم افتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں ایک اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان نے اپنا کار بار شروع کر کے روز گار کمانے کا آغاز کیا ہے اس سلسلے میں اتوار کے روز دیور روڑپر ریشی کمپلس نذدیک مسجد عمر”بٹس اینڈ بائٹس“ نامی دفترکا باضابطہ طورچالو کیا گیا ہے جہاں دفتر کا رسم افتاح معرف تاجر اشفاق احمد کار نے انجام دیا ہے جبکہ دفتر میں ایک دعائیہ مجلس بھی منعقد ہوئی ہے دکان کے مالک مختار احمد ڈار نے بربتایانئے اور ری فر بشڈلیپ ٹاپ ہر وقے مناسب داموں پر دستایب ہوں گے ۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس ٹکنالوجی کے دور میں ہر ایک کے پاس لپ ٹاپ ہونا وقت کی ضروت بن گیاہے اور بیشتر افراد کی ضروت ری فر بشڈلیپ ٹاپ سے بھی پوری ہوگی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال میں گزشتہ چند سال کے دوران اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اپنا مختلف قسم کا کار بار شروع کیا ہے ۔جس کی وجہ سے اب علاقے کے لوگوں کو دوسرے شہر یا قصبہ جات کا ررخ نہیں کرنا پڑ رہا ہے ۔ مزکورہ نوجوانوں کی کوشش ہے کہ ہر چیز علاقے میں ہی مقامی سطح پر مناسب داموں پر دستیاب رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نگوا سکمز و ایمپلائز کانفرنس کے صدراشتیاق بیگ کاکلو خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

Next Post

سابق ڈی ایس پی فاروق احمد ریشی پی ڈی پی میں شامل

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سابق ڈی ایس پی فاروق احمد ریشی پی ڈی پی میں شامل

سابق ڈی ایس پی فاروق احمد ریشی پی ڈی پی میں شامل

ترال میں محکمہ بجلی کی غفلت کا نتیجہ بوسیدہ ترسیلی نظام آبادی کے لئے وبال جان ،راہ چلتا شہری بجلی جھٹکے سے زخمی ہسپتال داخل

ترال میں محکمہ بجلی کی غفلت کا نتیجہ بوسیدہ ترسیلی نظام آبادی کے لئے وبال جان ،راہ چلتا شہری بجلی جھٹکے سے زخمی ہسپتال داخل

نگوا سکمز و ایمپلائز کانفرنس کے صدراشتیاق بیگ کاکلو خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

ترال کے نوجوان صحافی بشارت رشید کو صدمہ ،نانی جان انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail