منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سدھرا جموں میں کمرے سے بہن بھائی اور ماں بیٹی سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

by Srinagar Mail
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں، 17 اگست:

بدھ کی صبح سدھرا جموں میں ایک گھر سے بہن بھائی اور ماں بیٹی کی جوڑی سمیت چھ لاشیں برآمد کی گئیں۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد چیزیں واضح ہوں گی۔انہوں نے مرنے والوکی شناخت سکینہ بیگم بیوہ غلام حسن ، ان کی بیٹی نسیمہ اختر، بہن بھائی روبینہ بانو اور ظفر سلیم، غلام حسین ، نور الحبیب ولد حبیب اللہ اور سجاد احمد ولد فاروق کے طور پر کی ہے۔ احمد ماگرے کی طور کی گئی۔پولیس مصروف تحقیقات ہے اور کچھ دیربعد خبر مکمل طور سامنے آنے کی امید ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سڑکوں پر تعمیراتی مٹیرئیل ڈالنا اور گاڑیاں دھوناممنوعہ

Next Post

ستورہ ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ستورہ ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

ڈاکٹربشارت قیوم ڈپٹی کمشنر اننت ناگ تعینات

ڈاکٹربشارت قیوم ڈپٹی کمشنر اننت ناگ تعینات

ترال میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

ترال میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail