منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منسوخ جے کے ایس ایس بی امتحانات نومبر میں منعقد ہوں گے: ایل جی منوج سنہا

by Srinagar Mail
30/10/2022
A A
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

  1. سری نگر، 30 اکتوبر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے ذریعہ منعقد ہونے والے امتحانات جو حکومت نے منسوخ کردیئے تھے اور اب نومبر کے مہینے میں نئے سرے سے منعقد ہوں گے اور انتخاب خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ .یہاں ایس کے آئی سی سی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنہا نے کہا کہ وہ دن گئے جب کشمیر اور جموں کی سڑکوں اور گلیوں میں نوکریاں فروخت ہوتی تھیں۔ "ہم نے بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد جے کے ایس ایس بی کے ذریعہ منعقدہ امتحانات کو منسوخ کردیا اور سی بی آئی انکوائری کا حکم دیا۔ کچھ گرفتاریاں ہوئیں اور مزید ہونے کا امکان ہے،‘‘ انہوں نے کہا۔ "تمام منسوخ شدہ امتحانات اب نومبر میں نئے سرے سے منعقد ہوں گے۔” انہوں نے کہا کہ منسوخ ہونے والے تینوں امتحانات نومبر میں ہوں گے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

Next Post

ترال میں ”بیک ٹو ولیج4“شدو مد سے جاری ،لوگوں کی بڑ ھ چڑ ھ کر شرکت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں ”بیک ٹو ولیج4“شدو مد سے جاری ،لوگوں کی بڑ ھ چڑ ھ کر شرکت

ترال میں ”بیک ٹو ولیج4“شدو مد سے جاری ،لوگوں کی بڑ ھ چڑ ھ کر شرکت

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

ادھم پور میں قتل کا معمہ 10 روز میں حل، ایک گرفتار

ترال میں پولیس کی جانب سے دوڑ کا اہتمام

ترال میں پولیس کی جانب سے دوڑ کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail