منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام پولیس کی جانب سے چوری کا معمہ حل 2افراد گرفتار مال مسروقہ رآمد

by Srinagar Mail
05/11/2022
A A
بڈگام پولیس کی جانب سے چوری کا معمہ حل  2افراد گرفتار مال مسروقہ رآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:5،نومبر:کے این ایس : پولیس نے بتایایہ واقعہ17مئی کو ملک باغ کرالپورہ میں پیش آیا جس میں کچھ چور بھٹ فیبریکیشن اینڈ رائس پف فیکٹری کے نام سے 02 فیکٹریوں کے احاطے میں داخل ہوئے اور کچھ مشینری کا سامان چوری کر کے لے گئے۔پولیس نے بتایا اس حوعالے سے پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت کیس ایف آئی آر نمبر 88/2022 کے تحت ایک کیس درج ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔۔ اس کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی، سخت کوششوں اور کچھ لیڈز پر کام کرنے کے بعد، ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جس کا نام بلال احمد ڈار @ بلال کھر ولد عبدالاحد ڈارساکن بلال کالونی قمر واڑی پولیس اسٹیشن شاٹنگ سرینگر تھا، اس کے انکشاف پر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ مذکورہ ایف آئی آر میں مزید ملزم جن کا نام امتیاز احمد کھانڈی ولدغلام محمد کھانڈی ساکن بلال کالونی قمرواری کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کے انکشاف پر ان کے قبضے سے اب تک درج ذیل مسروقہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔ایک گیس سلنڈر،ایک سٹیبلائزرایک کٹر،ویلڈنگ الیکٹرک راڈز کے چار ڈبے اور کچھ تانبے کی تارشامل ہے۔ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اے ڈی جی پی کشمیر نے625پولیس ا ہلکاروں کے حق میں ترقی کے احکامات صادرکئے

Next Post

الطاف ٹھاکر نے ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ ،عوامی وفود سے ملاقی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
الطاف ٹھاکر نے ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ ،عوامی وفود سے ملاقی

الطاف ٹھاکر نے ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ ،عوامی وفود سے ملاقی

ہائی سکول ترال بالا میں کلا اتسو کا انعقاد

ہائی سکول ترال بالا میں کلا اتسو کا انعقاد

بجونی ترال کشمیر میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

بجونی ترال کشمیر میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail