منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

سری نگر میں قائم گرجا گھروں میں عقیدت مند، مرد و زن اور بچوںکا دن بھر تانتا بندھا رہا

by Srinagar Mail
25/12/2022
A A
جموں و کشمیر میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:25،دسمبر: : دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی ہفتے کے روز شدید سردی مگر خشک موسم کے بیچ مسیحی برادری کا مشہور تہوار کرسمس انتہائی مذہبی تزک و احتشام سے منایا گیا۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق سری نگر میں قائم گرجا گھروں میں عقیدت مندوں جن میں مرد و زن اور بچے شامل تھے، کا دن بھر تانتا بندھا رہا اور کورونا گائیڈ پروٹوکال پر من و عن عمل در آمد کے بیچ خصوصی دعائیہ مجالس کا اہتمام کیا گیا۔سری نگر کے لالچوک میں قائم کیتھولک چرچ میں بھی صبح سے ہی عقیقدت مندوں کے حاضر ہوکر خصوصی دعاو¿ں کے اہتمام کا سلسلہ جاری رہا۔دعائیہ مجالس کے دوران حضرت عیسیٰ مسیح کی تعلیمات پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی اور لوگوں سے ان تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں مشعل راہ بنانے کی تقلین کی گئی نیز دنیا کے لئے امن و شانتی اور کورونا وبا کے خاتمے کے لئے خاص طو پر دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر عقیقدت مندوں کو ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہوئے اوربچوں میں تحائف اور مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے دیکھا گیا۔۔لالچوک میں قائم چرچ میں دلی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون عقیدت مند نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح دلی میں تمام مذہبوں کے لوگ ایک دوسرے کے تہواروں کو مل جل کر مناتے ہیں میں نے ایسا ہی یہاں بھی دیکھا۔انہوں نے کہا کہ میں یہاں سری نگر کی اپنی ایک دوست کے ساتھ آئی اور ہم نے مل کر یہاں یہ تہوار منایا۔ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ ہم میڈیا کے ذریعے بچپن سے کشمیر کے متعلق سنتے آئے تھے کہ یہاں کبھی بھی کچھ ہوسکتا ہے میں نے دیکھا کہ یہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی میں سرگرم ملی ٹینٹوں کی تعداد میں کمی :فوج

Next Post

سکینہ ایتو نے ڈی ایچ پورہ کانسٹچونسی کے بلاک پہلو میں ورکرس کنونشن سے خطاب کیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سکینہ ایتو نے ڈی ایچ پورہ کانسٹچونسی کے بلاک پہلو میں ورکرس کنونشن سے خطاب کیا

سکینہ ایتو نے ڈی ایچ پورہ کانسٹچونسی کے بلاک پہلو میں ورکرس کنونشن سے خطاب کیا

بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

بڈدلو کھریو میں گڈ گورننس کا پروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail