منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شاہ پورہ چھانکتار ترال میں کھیل کے میدان کی عدم موجودگی

مقامی کھلاڑی سڑک پر اپنا شوق پورا کرنے پر مجبو،انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
23/01/2023
A A
شاہ پورہ چھانکتار ترال میں کھیل کے میدان کی عدم موجودگی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//شاہ پورہ چھانکتار ترال میں نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے میدان موجود نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مجبوراً سڑک پر کھیلنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔مقامی نوجوانوں اور بچوں کی ایک وفد نے بتایا ترال کے مختلف علاقوں میں موجودہ سرکار نے متعدد کھیل کے میدانوں کو تعمیر کیا ہے جہاں بچے اور نوجوانااپنا شوق پورا کرتے ہیں ۔انہوں نے بتایا قصبہ ترال سے صرف پانچ کلو میٹر دور شاہ پورہ چھانکتا ر نامی گاﺅں میں تا حال سرکاری اراضی موجود ہونے کے باوجود میدان تعمیر نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں سڑک پر اپنا شوق پورا کرنا پڑتا ہے جہاں وہ اکثر بیشتر زخمی ہوتے ہیں ۔انہوں کہا کہ سرکار نے ہر اس علاقے میں کھیل کا کیدان تعمیر کیا ہے جہاں جہاں اراضی موجود تھی تاہم نا معلوم وجوہات کی بنا ءپر یہاں میدان تعمیر نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے اس حوالے سے ایل جی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں مقامی سطح پر ہی کھیلنے کا موقع فراہم ہو سکے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی آئی جی آئی آر پی کشمیر نے لیتھ پورہ میں بٹالین ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

Next Post

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے اونتی پورہ میں کرائم ،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے اونتی پورہ میں کرائم ،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے اونتی پورہ میں کرائم ،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

دو روپیہ

گھر گھر اخبار، ہر گھر اخبار

سری نگر اورجموں سمیت سبھی20اضلاع میں فل ڈریس ریہر سل

سری نگر اورجموں سمیت سبھی20اضلاع میں فل ڈریس ریہر سل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail