منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے اونتی پورہ میں کرائم ،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

یوم جمہوریہ 2023 کی تقریبات کے سلسلے میں کئے گئے حفاظتی اقدامات/ تیاریوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

by Srinagar Mail
23/01/2023
A A
ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے اونتی پورہ میں کرائم ،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سوتھ کشمیراننت ناگ رئیس محمد بھٹ-آئی پی ایس نے پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کا دورہ کیا اور کانفرنس ہال ڈی پی ایل اونتی پورہ میں جرائم اور سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔میٹنگ میں ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف-، ایس ڈی پی او اونتی پورہ، ایس ڈی پی او پامپور، ایس ڈی پی او ترال، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر، ایس آر پی او، ڈی وائی ایس پی (پروب)، ایس ایچ اوز، پولیس ضلع اونتی پورہ کے انچارج پی پی پیزنے شرکت کی۔ایس ایس پی اونتی پورہ نے ضلع کی موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی اور ڈی آئی جی کو پولیس ڈسٹرکٹ کی موجودہ صورتحال بشمول انسداد دہشت گردی آپریشنز، امن و امان کی بحالی اور مقدمات کی تفتیشی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈی آئی جی سوتھ کشمیرنے افسران پر زور دیا کہ وہ امن کو یقینی بنانے کے لیے اپنے اپنے علاقوں کی جنرل سیکیورٹی گرڈ کو مضبوط کریں۔ انہوں نے افسران پر بھی زور دیا کہ وہ مقدمات کی پیشہ وارانہ انداز میں تحقیقات کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ سخت محنت کریں اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی ایس کے آر نے آئندہ یوم جمہوریہ 2023 کی تقریبات کے سلسلے میں کئے گئے حفاظتی اقدامات/ تیاریوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے افسران کو یوم جمہوریہ تقریب کی پرامن تقریبات کے لیے تمام ضروری اور مطلوبہ انتظامات کرنے کی جانکاری دی۔انہوں نے ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے میں اونتی پورہ پولیس کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔ اجلاس میں شریک افسران کی طرف سے اس یقین دہانی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ انہیں دی گئی ہدایات کو زمینی سطح پر مکمل طور پر پیش کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شاہ پورہ چھانکتار ترال میں کھیل کے میدان کی عدم موجودگی

Next Post

گھر گھر اخبار، ہر گھر اخبار

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
دو روپیہ

گھر گھر اخبار، ہر گھر اخبار

سری نگر اورجموں سمیت سبھی20اضلاع میں فل ڈریس ریہر سل

سری نگر اورجموں سمیت سبھی20اضلاع میں فل ڈریس ریہر سل

سوشل میڈیا کی مددسے نوجوانوںکوملی ٹنٹ سرگرمیوںمیں شامل کرنے کی کوشش

سوشل میڈیا کی مددسے نوجوانوںکوملی ٹنٹ سرگرمیوںمیں شامل کرنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail