جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوشل میڈیا کی مددسے نوجوانوںکوملی ٹنٹ سرگرمیوںمیں شامل کرنے کی کوشش

5نوجوان کاﺅنسلنگ کے بعد والدین کے حوالے

by Srinagar Mail
24/01/2023
A A
سوشل میڈیا کی مددسے نوجوانوںکوملی ٹنٹ سرگرمیوںمیں شامل کرنے کی کوشش
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ :۴۲،جنوری : بارہمولہ پولیس اورفوج نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران پٹن بارہمولہ کے رہنے والے 2نابالغوں سمیت5نوجوانوںکوملی ٹنٹ گروپوںمیں شامل ہونے سے روک لیا۔جے کے این ایس کے مطابق ایس ایس پی بارہمولہ ناگپوری امود اشوک نے فوج وسیول حکام کے ہمراہ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ پولیس اورفوج نے بروقت مشترکہ کارروائی کرکے ایسے 5نوجوانوں بشمول 2نابالغوںکوبچانے میں کامیابی پائی ،جن کوملی ٹنٹ سرگرمیوںمیں شامل ہونے کی ترغیب دی جارہی تھی ۔انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور انہیں دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے کےلئے آمادہ کرنے کےلئے دہشت گردوں کی ایک بڑی سرگرمی کا پردہ فاش کرتے ہوئے، بارہمولہ پولیس نے فوج کی29 آر آر کے ساتھ مل کر 5 نوجوانوں کو دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے سے بچانے میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں 2 نابالغ بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی بارہمولہ ناگپوری امود اشوک کاکہناتھاکہ باوثوق ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات سے یہ پتہ چلا کہ کچھ نوجوانوں کو پاکستان کی دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے کےلئے اُکسایاجارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ یہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے پہلے ان نوجوانوں کا سراغ لگایا اور اُن کے والدین کی مدد سے ان نوجوانوں سے مسلسل پوچھ تاچھ کی گئی۔ ایس ایس پی بارہمولہ ناگپوری امود اشوک کاکہناتھاکہ پوچھ تاچھ کے دوران ان کے انکشاف پر معلوم ہوا کہ یہ سبھی نوجوان دہشت گرد تنظیموں میں بھرتی ہونے کےلئے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کے ہینڈلرز سے رابطے میں تھے۔سینئر پولیس آفیسر نے نامہ نگاروںکوبتایاکہ دہشت گردی کی سرگرمیوںمیں شامل ہونے کیلئے ان لڑکوں کے ذہنوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے بنیاد پرست بنانے کی کوشش کی جارہی تھی۔ایس ایس پی بارہمولہ نے مزید کہاکہ دونوںنابالغوں سمیت سبھی5نوجوانوں کو ان کی نوعمری میں مناسب مشاورت کے بعد والدین کے حوالے کر دیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر اورجموں سمیت سبھی20اضلاع میں فل ڈریس ریہر سل

Next Post

مختلف شعبوںمیں کامیابی پانے والی بیٹیاںہی نوجوان لڑکیوں کیلئے اصل روشن مثال

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
مختلف شعبوںمیں کامیابی پانے والی بیٹیاںہی نوجوان لڑکیوں کیلئے اصل روشن مثال

مختلف شعبوںمیں کامیابی پانے والی بیٹیاںہی نوجوان لڑکیوں کیلئے اصل روشن مثال

پٹن میں پائپنگ تقریب کا انعقاد

پٹن میں پائپنگ تقریب کا انعقاد

سرجیکل اسٹرائیک پر فورسز کو ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں: راہول گاندھی

سرجیکل اسٹرائیک پر فورسز کو ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں: راہول گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail