منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ تباہ،لشکر طیبہ کے 4 معاونین گرفتار: پولیس

by Srinagar Mail
30/01/2023
A A
اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ تباہ،لشکر طیبہ کے 4 معاونین گرفتار: پولیس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ //پولیس نے پیر کے روز جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں ملی ٹینٹوں کی ایک کمین گاہ کا پتہ لگا کر اسے تباہ کیا جبکہ لشکر طیبہ تنظیم کے چارملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں لکھا،پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر اونتی پورہ کے ہفو نگین پورہ جنگلات میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش کیاجس کوتباہ کر دیا۔ انہوں نے لکھا ہے کہ "دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی سے منسلک 04 ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے قبضے سے مجرمانہ مواد اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں اس حوالے سے مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے۔ ".(

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

من کی بات میں ترال کی ذکر خوش آئند:اوتار سنگھ ترالی

Next Post

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں میں اغوا شدہ کمسن لڑکی کو بازیاب کر لیا، اغوا کار گرفتار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں میں اغوا شدہ کمسن لڑکی کو بازیاب کر لیا، اغوا کار گرفتار

نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے

ترال کے خطیب خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

جموں یونیورسٹی میں 36ویں انٹر یونیورسٹی نارتھ زون یوتھ فیسٹیول ’انترناڈ‘ کا افتتاح

جموں یونیورسٹی میں 36ویں انٹر یونیورسٹی نارتھ زون یوتھ فیسٹیول ’انترناڈ‘ کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail