اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

من کی بات میں ترال کی ذکر خوش آئند:اوتار سنگھ ترالی

سرکار کی کوششیں زمینی سطح پربہترین کار کردگی دکھانے لگے ہیں

by Srinagar Mail
30/01/2023
A A
اوتار سنگھ ترالی نے پریکاش پورب کے موقعے پرسکھ فرقے کو مبارک باد پیش کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//بھارتیہ جنتا ہارٹی کے سینئر لیڈرو ڈی ڈی سی ڈاڈ سرہ اوتار سنگھ ترالی نے بتایا کہ ملک کے وزیر عظم نرندر مودی جی کی جانب سے من کی بات پروگرام میں ترال کے سید آباد کی ذکر کرنے پر اسے خوش آئند قرار دیا ہے انہوں نے بتایا آج تک کسی نے بھی ترال کی ذکر نہیں کی تھی انہوں نے بتایا ہمیں امید ہے کہ ترال تعمیر و ترقی کے اعتبار سے مزید ترقی کرے گا اور ملک میں ایک منفرد نام کمائے گا ۔انہوں نے کہا سرکار کی کوشش ہے کہ نوجوانوں کو کھیل کود کے لئے تمام سہولیات کو دستیاب رکھا جائے تاکہ وہ سماجی برائیوں سے دور رہے ۔اوتار سنگھ ترالی نے بتایا کہ ترال میں پنچائتی سطح پر کھیل کے میدانوں کو تعمیر کیا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے نوجوانوں میں چھپی صلاحیتوں کو باہر لانے میں مدد ملا ۔ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ نے بتایا چند سال کے دوران ترال کے کھلاڑیوں میں ملکی اور انٹر نیشنل سطح پر ترال کا نام روش کیا ہے اور اس وقت بھی کئی مقابلوں میں نوجوان شرکت کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی کا اظہار مسرت

Next Post

اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ تباہ،لشکر طیبہ کے 4 معاونین گرفتار: پولیس

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ تباہ،لشکر طیبہ کے 4 معاونین گرفتار: پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ تباہ،لشکر طیبہ کے 4 معاونین گرفتار: پولیس

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں میں اغوا شدہ کمسن لڑکی کو بازیاب کر لیا، اغوا کار گرفتار

نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے

ترال کے خطیب خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail