منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں آیت سپورٹس اکادمی کی جانب سے میٹنگ منعقد

by Srinagar Mail
19/03/2023
A A
ترال میں آیت سپورٹس اکادمی کی جانب سے میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

تراال: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں اتوار کو آیت سپورٹس اکادمی کی جانب سے ایک سپورٹس میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس دوران کھلاڑیوں کے علاوہ اکادمی سے وابستہ ممبران نے شرکت کی۔ اس موقعے پر شرکاء نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ ممبران نے آنے والے مہینوں میں ترال علاقے میں فٹبال اور باقی کھیل مقابلوں کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ میٹنگ میں ممبران نے طالب علموں کو نئی کھیلوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے پر بھی مفصل بات چیت کی، جبکہ اکادمی کے چیئرمین راجا صباحت نے اپنے نئے ممبران کا بھی والہانہ استقبال کیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آیت سپورٹس اکادمی کو ترال علاقے میں حال ہی میں قائم کیا گیا ہے، جو نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقعے فراہم کرنے کے علاوہ، انہیں بہترین کوچنگ دینے کے لئے کام کریں گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کے میدانی و بالائی علاقوں میں ہلکی بارشیں

Next Post

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کشمیری طالب علم کو  ملا انسانی حقوق کا خصوصی تعریفی ایوارڈ 

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کشمیری طالب علم کو  ملا انسانی حقوق کا خصوصی تعریفی ایوارڈ 

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کشمیری طالب علم کو  ملا انسانی حقوق کا خصوصی تعریفی ایوارڈ 

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ترال کے کئی گاﺅں کا دورہ کیا

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail