منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

by Srinagar Mail
21/03/2023
A A
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ا
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات 23 مارچ کو ہوگی۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، قطر اوقاف و اسلامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔اس سے قبل رياض ریجن کی رصدگاہ نے اعلان کیا تھا کہ مملکت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔تمیر رصدگاہ کا بھی کہنا ہے کہ تمیر کے علاقے میں آج رمضان المبارک کا چاند دیکھا نہیں جاسکا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے 10مقامات میں چاند دیکھنے کےلیے رویت کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔سعودی ماہرین فلکیات نے آج رات رمضان کاچاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔قبل ازیں سعودی عرب کے رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے بھی کہا تھا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے درمیان منگل کوجموں وکشمیر کے سالانہ میزانیہ پرصوتی ووٹ سے مہرتصدیق ثبت

Next Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کیا جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ پرازخود معائنہ

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

وزیر داخلہ امت شاہ نے کپواڑہ میں ایل او سی کے قریب ماتا شاردا دیوی مندر کا افتتاح کیا

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail