بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔

آرٹیکل "370 "اور 35 "اے" کو منسوخ کرنا مرکزی سرکار کا غیر معمولی فیصلہ تھا۔۔۔

by Srinagar Mail
18/04/2023
A A
مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

18  جموں کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ مظفر حسین بیگ نے اس بات کا دعویٰ کیا کہ مرکز میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کے بعد ہی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات اور ریاستی حیثیت کی بحالی کا امکان ہے جبکہ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35(اے) کی منسوخی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکزی سرکار کا ایک غیر معمولی فیصلہ تھا ۔کے این ایس کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلی مظفر حسین بیگ نے کہا کہ میرے خیال میں جب تک مرکز میں نئی ​​حکومت نہیں بن جاتی تب تک نہ تو جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے اور نہ ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس کیا جائے گا۔مرکزی حکومت جموں کشمیر میں آنے والے انتخابات میں لوگوں کی زبردست شرکت چاہتی ہے لہذا وہ ملک بھر میں 2024 کے انتخابات کے بعد ریاستی حیثیت کی بحالی سمیت کچھ اقدامات کریں گی تاہم بیگ نے کہا کہ انتخابات میں لوگوں کی بڑی شرکت تب ہی ممکن ہے جب وہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کر دیں گے،

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کارملہ ترال میںطالب علم کا تحریرکردہ انگریزی شاعری مجموعہ ”HEED“ کی رسم رونمائی

Next Post

حکومت جموں وکشمیر جامع پالیسی کیساتھ تیار ،حتمی منظوری جلد متوقع

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

حکومت جموں وکشمیر جامع پالیسی کیساتھ تیار ،حتمی منظوری جلد متوقع

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد نماز کیلئے کھول دی گئی

کشمیر بھر میں شب قدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں و کشمیر میں میدانی علاقوں میں شدید بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail