جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لیفٹنٹ گورنر نے کیا چندن واڑی بیس کیمپ کادورہ ،یاتریوں کیلئے انتظامات کالیاجائزہ

 ہم اپنی یکجہتی، عزم اور تیاری کے ذریعے مستقبل کے کسی بھی چیلنج پر قابو پاسکتے ہیں:منوج سنہا

by Srinagar Mail
22/07/2023
A A
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر:۲۲،جولائی : جموںوکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو چندن واڑی پہلگام بیس کیمپ کادورہ کرکے یہاں امرناتھ یاتریوں کوفراہم کی جانے والی مختلف سہولیات اورخدمات کاجائزہ لیا۔انہوںنے شرائن بورڈ،انتظامیہ اورپولیس ودیگرسیکورٹی ایجنسیوں کی کاوشوںکو سراہتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی یکجہتی، عزم اور تیاری کے ذریعے مستقبل کے کسی بھی چیلنج پر قابو پاسکتے ہیں ۔خیال رہے یکم جولائی 2023کو شروع ہونے والی62روزہ امرناتھ یاترا کے3ہفتے مکمل ہوئے ہیں ،اوراب تک 3لاکھ سے زیادہ یاتریوںنے سطح سمندر سے3880میٹر بلندی پرواقع امرناتھ گھپا میں حاضری دی ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق ہفتہ کے روز جموںوکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے اعلیٰ حکام کے ہمراہ چندن واڑی پہلگام بیس کیمپ کادورہ کیا ،جہاں انہوںنے یاتریوں کوفراہم کی جانے والی مختلف سہولیات اورخدمات کاجائزہ لیا ۔اس دوران لیفٹنٹ گورنر نے یاتریوں ،صفائی کارکنوں اور دیگرخدمات فراہم کرنے والوںکیساتھ بات چیت کی ۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے یہاں امرناتھ یاتریوں کوفراہم کی جانے والی مختلف سہولیات اورخدمات کاجائزہ لیا۔ایل جی آفس کے ٹویٹر ہینڈل پر لیفٹنٹ گورنر سے منصوب کلمات کے مطابق موصوف نے ہفتہ کونون ون پہلگام بیس کیمپ کے دورے کے دوران یاتریوں سے بات چیت کی، اوران کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے خراب موسمی صورت میں یاتریوں کے لئے آرام دہ قیام، خوراک، صحت کی دیکھ بھال، رابطے، صفائی، پانی اور دیگر سہولیات کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے اس موقعہ پر کہاکہ مجھے پوری ٹیم، شرائن بورڈ، جموں وکشمیرپولیس، مرکزی پولیس فورسز، آرمی، بی آر اﺅ، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، ماو ¿نٹین ریسکیو ٹیموں، خدمات فراہم کرنے والوں، شہریوں پر قابل ستائش کام اور یاترا کے ہموار انعقاد کو یقینی بنانے پر بہت فخر ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ اپنی یکجہتی، عزم اور تیاری کے ذریعے، ہم مستقبل کے کسی بھی چیلنج پر قابو پالیں گے۔منوج سنہا نے مزید کہاکہ ملک اور بیرون ملک سے آنے والے یاتری اب جموں و کشمیر کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔انہوںنے کہاکہ روحانی زیارت سے وابستہ اقتصادی سرگرمیاں مقامی لوگوں کے لئے روزی روٹی پیدا کرتی ہیں اور جموں وکشمیر میں سیاحوں کی آمد کو
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

Next Post

بیک جنبش قلم31،JKPSافسرانIPSمیں شامل ،2ریٹائرڈ افسران بھی شامل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post

بیک جنبش قلم31،JKPSافسرانIPSمیں شامل ،2ریٹائرڈ افسران بھی شامل

کے این ایس میڈیاگرپ کا نامہ نگاروں کا سالانہ اجلاس منعقد

کے این ایس میڈیاگرپ کا نامہ نگاروں کا سالانہ اجلاس منعقد

اپنی پارٹی سینئر لیڈرغلام محمد نے منظور احمد گنائی کومبارک باد پیش کر کے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا

اپنی پارٹی سینئر لیڈرغلام محمد نے منظور احمد گنائی کومبارک باد پیش کر کے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail