اہم خبریں نیاٹیکس نظام سماج کے متوسط طبقے کیلئے فائدہ بخش:3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔3سے6 لاکھ کے درمیان کی آمدنی پر5فیصد ٹیکس: وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن
اہم خبریں جموں و کشمیر میں دہشت گردی، شمال مشرق میں شورش، بائیں بازو کی انتہا پسندی میں کمی :مرکزی وزیرداخلہ