وزیراعلیٰ عمرعبداللہ ’مشن بحالی ریاست ‘اور دیگر اہم معاملات کیلئے نئی دہلی میں سرگرم عمل وزیراعظم مودی کیساتھ اہم ملاقات
سری نگر:۴۲،اکتوبر: : جموں وکشمیرکو ریاستی درجے کی بحالی سے متعلق کابینہ کی توثیق شدہ قراردادکی منظوری کیلئے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ...









