منوج سنہانے آج راج بھون میں پیرس 2024 پیرالمپکس میں کانسی کے تمغے جیتنے والوں محترمہ شیتل دیوی اور راکیش کمار سے ملاقات کی اور اُنہیں مبارک باد پیش کی
جموں /28 ستمبر2024ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے آج راج بھون میں پیرس 2024 پیرالمپکس میں کانسی کے تمغے جیتنے والوں...











