مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے
سری نگر /15 دسمبر2023ئمرکز نے جموں و کشمیر میں جل جیون مشن کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر...












