منگل, جون ۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جی او سی 15 کور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
22/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں//جنر ل آفیسر کمانڈنگ ( جی او سی ) 15کور لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔جی او سی نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر یوٹی میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ دورا نِ ملاقات داخلی سلامتی سے متعلقہ کئی اَمور اور اُن کے مؤثر اِنتظام پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے ایک محفوظ ماحول کو یقینی بنانے میں فوج کے کردار کی تعریف کی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے سیکورٹی فورسز اور سول اِنتظامیہ کے درمیان قریبی ہم آہنگی کو برقرار رکھتے ہوئے اہم تنصیبات پر نگرانی بڑھانے کا مشورہ دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کی دستک، 3 مریض متاثر

Next Post

ڈاکٹر اَصغر سامون کا گورنمنٹ پولی تکنیک فار وومن سری نگر کا دورہ

Related Posts

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یکم جولائی تا31اگست2023:62روزہ سالانہ امرناتھ یاترا

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

اب کشمیرمیں ہڑتال کال دینے والا کوئی نہیں،مثبت بدلاﺅ

کشمیری کھانوں کا ذائقہ

کشمیری کھانوں کا ذائقہ

سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز

کپواڑہ انکاؤنٹر میں 2 ملی ٹینٹ مارے گئے، تلاشی آپریشن جاری

Next Post

ڈاکٹر اَصغر سامون کا گورنمنٹ پولی تکنیک فار وومن سری نگر کا دورہ

جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات کی جانب سے ’’ ہندوستان کے دریاؤں کا جشن ‘‘ تقریب کا انعقاد

حکمہ جنگلات استدقاق کے تحت لازمی طور پر پانچ کروڑ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔چیف سیکرٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail