بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

چیف جسٹس نے جموں ہائی کورٹ میں قومی پرچم لہرایا

by Srinagar Mail
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/25جنوری
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جموں ونگ میں ہندوستان کا 73 واں یوم جمہوریہ حب الوطنی کے جوش و

خروش اور اعلیٰ جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ، جسٹس پنکج متھل نے 73ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر جانی پورجموں کورٹ کمپلیکس میں ترنگا لہرایا۔چیف جسٹس نے جسٹس تاشی ربستان، جسٹس سندھو شرما، جسٹس ونود چٹرجی کول، جسٹس سنجے دھر، جسٹس پونیت گپتا، جسٹس جاوید اقبال وانی اور جسٹس موہن لال کی موجودگی میں مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔اِس موقعہ پر ایڈووکیٹ جنرل ڈی سی رینہ ، سیکرٹری قانون اچل سیٹھی ، رجسٹرار جنرل ہائی کورٹ سنجیو گپتا، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری راجیو گپتا ، ڈائریکٹر سٹیٹ جوڈیشل اکیڈیمی سنجے پریہار، رجسٹر ار ویجی لینس شہزاد عظیم ، بھارت کے ایڈیشنل سالیسٹر جنرلز وِشال شرما اور ٹی ایم شمسی ، ایڈیشنل سیکرٹری قانون آشیش گپتا ، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلز ایس ایس نندا اور ایم کے بھاردواج کے علاوہ جے کے بار ایسو سی ایشن کے صدر اور ممبران موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک بھر میں منایاگیا جمہوریت کا جشن

Next Post

پرنسپل ریذیڈنٹ کمشنر نے جے کے ہاؤس میںقومی جھنڈالہرایا

Related Posts

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ، اسے ہر قیمت پر کریں گے:صوبائی کمشنر کشمیر

محکمہ محنت وروزگار جموں وکشمیرکے زیر اہتمام کشمیر ہاٹ سری نگرمیں جامع روز گار میلے کاانعقاد

جموں و کشمیر کے محکمہ صحت میں غیر قانونی تقرریوں پر کمیٹی قائم

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

چرسو اونتی پورہ پلوامہ میں پہلے رورل مارٹ کا افتتاح

بڈگام میں ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری لقمہ اجل

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

Next Post

پرنسپل ریذیڈنٹ کمشنر نے جے کے ہاؤس میںقومی جھنڈالہرایا

شوپیان میںمسلح تصادم جاری

سیکٹری سیول سوسائٹی ترال کے والد کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail