جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جموںوکشمیر اِی۔ گورننس کے ماڈلوں میں ترقی کر رہا ہے

مئی 2022 ء تک تمام محکمانہ خدمات کیلئے ایک پورٹل شروع کرنے کامنصوبہ ہے: چیف سیکریٹری

by Srinagar Mail
11/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/11؍فروری
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج ڈیجیٹل جے کے ، ڈیجیٹل ڈسٹرکٹ اور ڈیجیٹل پنچایت مہم شروع کرنے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی تاکہ جموںوکشمیر میں زندگی کی آسانی کو فروغ دینے کے لئے مختلف اِی۔ گورننس اِقدامات کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جاسکے۔میٹنگ میں صحت و طبی تعلیم ، سکولی تعلیم ، دیہی ترقی اور اِنفارمیشن ٹیکنالوجی محکموں کے اِنتظامی سیکرٹریوں نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے آئی ٹی کنسلٹنٹس سے کہا کہ وہ مئی 2022 ء تک تمام سرکاری خدمات فراہم کرنے کے لئے یونیفائیڈ پلیٹ فارم بنا کر مشن موڈ میں ایک مربوط’’ ڈیجیٹل جے اینڈ کے ، ڈیجیٹل ڈسٹرکٹ اور ڈیجیٹل پنچایت‘‘ ماڈل کو تیار کرنے کے لئے کام کریں۔اُنہوں نے کہا کہ مختلف محکموں کی طر ف سے پیش کی جانے والی زائد اَز 200 سرکاری خدمات کو سنگل سائن آن (ایس ایس او) کے انتظام کے ساتھ ایک پلیٹ فارم پر آن لائن لایا جائے گا۔ فسٹ رجسٹریشن سے عوام کو ان کی منفرد ڈیجیٹل آئی ڈیز کا استعمال کرتے ہوئے متعدد سرکاری خدمات حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے متعلقہ محکموں کو ذمہ داری سونپی کی کہ وہ خدمات کی فراہمی کو مزید احسن کرنے کے لئے غیر ضروری تعمیل کے بوجھ کو ختم کر کے اور ٹیکنالوجیکل اِنٹرونشنوں کا استعمال کرتے ہوئے تمام محکموں میں طریقہ کار کو آسان بنائیں۔تمام خدمات سٹیٹ ڈیٹا سینٹر ( ایس ڈی سی ) سے فراہم کی جائیں گی اور ہم آہنگی اور احسن مربوط کو یقینی بنانے کے لئے تمام جودہ خدمات کو بھی ایس ڈی سی پر منتقل کیا جائے گا۔اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ یہ خدمات تین زبانوں یعنی انگریزی ، ہندی اور اُردو میں وائس ٹو ٹیکسٹ کنورژن اور دستاویز نکالنے کی سہولیات کے ساتھ فراہم کی جائیں ۔ خدمات کو شروع سے آخیر تک ڈیجیٹائز کیا جائے گااور دستاویزات کسی اِنسانی مداخلت کے بغیر’’ Digi Locker‘‘ سے آن لائن درخواست دہندہ کو جاری اور ڈیلیور کی جائیں گی ۔ آخیر میں اِس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جانی چاہیے کہ ’’ اُمنگ ‘‘ پلیٹ فارم پر تمام خدمات دستیاب ہوں گی۔اِن تمام کوششوں سے خدمات کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا اور دفاتر میں غیر ضروری لوگوں کی آمد و رفت کو کم کرنے کے علاوہ سسٹم کی اِفادیت میں اضافہ ہوگا ۔ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے کہا گیا کہ وہ اِس پروگرام کو ’’ آپ کا موبائل، ہمارا دفتر‘‘کے عنوان سے ایک مہم شروع کرے اور اِستفادہ کنند گان میں اِی۔ سروسز خواندگی کو فروغ دے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مائیکرو اَنٹرپرینیوروں کی حوصلہ اَفزائی ، مقامی آرٹ اور دستکاری کو زندہ کرنے اور دیہی علاقوں کی تعمیر نو کیلئے دیہی گھرکا قیام : ایل جی

Next Post

کورونا وائرس کا قہر جاری:ـ جموں وکشمیر میںمزید7مریض لقمہ اجل

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس سے مزید8ہلاکتیں

کورونا وائرس کا قہر جاری:ـ جموں وکشمیر میںمزید7مریض لقمہ اجل

ٹاون ہال ترال ترال میں آر ڈی ڈی محکمے کا جانکاری کیمپ منعقد

ٹاون ہال ترال ترال میں آر ڈی ڈی محکمے کا جانکاری کیمپ منعقد

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail