سرینگر:11فروری
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ملی ٹینٹوں نے پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ پارٹی پر ایک گرینیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دیگر چار اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حملہ نشاط پارک نابی پورہ کے مقام پر پیش آیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔