آخری مارکی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کا نمبر آ ہی گیا ہے۔بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز دھون کےمتبادل کی تلاش میں دہلی نے شروعاتی بولی لگائی اور چنئی ان کے پیچھے پیچھے چلی آئی۔ دہلی نے تو ذہن بنالیا تھا اور 6.25 کروڑ کی بولی لگاکر وارنر کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ اس مرتبہ ان کا بیس پرائس دو کروڑ روپئے تھا ۔ اس سے پہلے کئی ٹیموں نے انہیں اپنے ساتھ کرنے کی کوشش کی۔اس آئی پی ایل میں ڈیوڈ وارنر دہلی کیپٹلس کی ٹیم کے ساتھ کھیلتے نظر آئیں گے۔