جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ہاری پاری گام ترال میں تیندواگاو خانے میں داخل 15بھیڑ ہلاک متعدد زخمی،محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے جھال نصب

by Srinagar Mail
25/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے ہاری پاری گام نامی گائوں میں ایک تیندوے نے دوران شب غلام احمد ماگرے کے گاو خانے میں داخل ہو کر یہاںگائوخانے میں موجود15بھڑوں کو ہلاک جبکہ5کو شدید زخمی کر دیا ہے بھڑوں کے مالک نے بتایا وہ نیند میں مست تھے جس دوران تیندوا گاوخانے میں داخل ہوا ہے انہوں نیاس دوران بھیڑوں آواز دی جب وہ وہاں پہنچے تک تک تیندوے نے یہاں15کو ہلاک جبکہ پانچ کو زخمی کر دیا تھا ۔انہوں نے بتایا گزشتہ روز تیندے نے سرفزار احمد نامی ایک اور شہری کے اسی طرح5بھیڑوں کو ہلاک کیا تھا جس کی وجہ سے اب مقامی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ اس دوران محکمہ وائلڈ لائف نے واقعے کے بعد علاقے میں ایک جھال نصب کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نہرترال میں بابا شکور الدین ؒکا عرس منایا گیا

Next Post

جموں و کشمیربجلی سیکٹر میں خود کفالت کی راہ پرگامزن

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
جموں و کشمیربجلی سیکٹر میں خود کفالت کی راہ پرگامزن

جموں و کشمیربجلی سیکٹر میں خود کفالت کی راہ پرگامزن

ایل جی کے پرنسپل سیکرٹری نےبرفباری سے پیدشدہ صورتحال کا جائزہ لیا

ایل جی کے پرنسپل سیکرٹری نےبرفباری سے پیدشدہ صورتحال کا جائزہ لیا

اقوام متحدہ کی روس سے فوجیں واپس بلانے کی اپیل، نتائج تباہ کن ہونے کا انتباہ

اقوام متحدہ کی روس سے فوجیں واپس بلانے کی اپیل، نتائج تباہ کن ہونے کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail