بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کولگام میںمسلح افراد کے حملے میں پنچ ہلاک

by Srinagar Mail
03/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے تولی نو پورہ گاوں میں بدھ کی شام کو مشتبہ جنگجووں نے 50 سالہ پنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بندوق برداروں نے کولگام کے تولی نو پورہ علاقے میں پنچ محمد یعقوب ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن تولی نو پورہ پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کی وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ زخمی پنچ کو علاج ومعالجہ کی خا طر فوری طورپر ضلع ہسپتال کولگام لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے تولی نو پورہ کولگام اور اْس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن چلایا تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو چکے تھے۔پولیس کے ایک آفیسر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ بدھ کی شام کو مشتبہ جنگجووں نے ضلع کولگام کے تولی نو پورہ گاوں میں پنچ محمد یعقوب ڈار پر نزدیک سے گولیاں چلائیں۔وہ بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، پولیس جائے واردات پر پہنچ چکی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینسی کا یہ واقع کیسے اور کن حالات میں وقوع پذیر ہوا اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ادھرضلع ہسپتال کولگام میں تعینات ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ 50 سالہ محمد یعقوب کوجب ہسپتال لایا گیا تو اْس کی موت واقع ہو چکی تھی۔انہوں نے بتایا کہ متوفی کے سینے اور گردن میں گولی پیوست ہوئی تھی اور جسم سے کافی خون بہہ جانے کے نتیجے میں اْس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ہے۔ دریں اثنا بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ پنچ بھاجپا کے ساتھ وابستہ نہیں تھا اور اس ضمن میں پھیلائی جانے والی افواہیں حقیقت سے بعید ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منشیات فروشوں کی جائیداد ضبط کرنے کا منصوبہ زیرغور

Next Post

طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے ’’سوچھ سٹی ‘‘مہم کا آغاز

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے ’’سوچھ سٹی ‘‘مہم کا آغاز

آپریشن گنگا کے تحت مزید 1377 ہندوستانی یوکرین سے وطن واپس پہنچ گئے

آپریشن گنگا کے تحت مزید 1377 ہندوستانی یوکرین سے وطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail