اتوار, جون ۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اولمپئن عارف محمد اور وُوشو چمپئن سعدیہ طارق کا ایم اے سٹیڈیم جموں میں والہانہ اِستقبال

by Srinagar Mail
03/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں: اولمپئن عارف محمد اور وُوشو چمپئن سعدیہ طارق کا جموں پہنچنے پر جموں وکشمیر سپورٹس کونسل اور وُوشو ایسو سی ایشن آف جموںوکشمیر نے والہانہ اِستقبال کیا۔سیکرٹری جموں وکشمیر سپورٹس کونسل نزہت گل نے سعدیہ طارق کو گذشتہ ماہ ماسکومیں منعقدہ ماسکو وُوشو سٹار زچمپئن شپ میں شاندار کار نامے پر مبارک باد دی۔سعدیہ طارق نے فائنل میں اَپنے روسی ہم منصب کو شکست دے کر اَپنے ملک کے لئے سونے کا تمغہ جیتا ۔سیکرٹری سپورٹس کونسل نے لیفٹیننٹ کے مشیر فاروق خان اور پرنسپل سیکرٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آلوک کمار کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا اور اِس برس کے آخیر میں چین میں ہونے والے یوتھ ایشین گیمز کے لئے ہر ممکن تعاون کا یقین دِلایا۔اُنہوں نے اولمپئن عارف محمد کو مبارک باد دیتے ہوئے ملک سے گیمز کے لئے واحد کوالیفائر ہونے اور گیمز کے لئے پہلی پرچم بردار ہونے کی وجہ سے جموںوکشمیر کی پنکھ شامل کرنے کے لئے ایتھلیٹ کا شکریہ اَدا کیا۔سعدیہ طارق کو یوتھ ایشین گیمز 2022ء کی تیار ی کے لئے این سی او اِی بھوپال میں اِندراج کیا جائے گا اور 14اور15؍ مارچ کو سپورٹس اَتھارتی آف اِنڈیا کے ٹی آئی ڈی سی اراکین سے اِنتخاب کا عمل شرو ع ہوگا۔ ڈرونا چاریہ ایوارڈ یافتہ اورقومی چیف کوچ کلدیپ ہنڈو اور ووشوایسوسی ایشن جے ینڈ کے کے صدر وِجے صراف نے بھی سعدیہ طارق کی کارکردگی کی تعریف کی۔اِس موقعہ پرصدر ہاکی جموںوکشمیر ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ( جے ) ، منیجر ایم اے سٹیڈیم ، منیجر اِنڈور اور جموںوکشمیر سپورٹس کونسل کے کوچز اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آپریشن گنگا کے تحت مزید 1377 ہندوستانی یوکرین سے وطن واپس پہنچ گئے

Next Post

ہندورہ ترال کے لوگ پریشان

Related Posts

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول پانپور نے سرینگر میں جیتے 2 گولڈ میڈل

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول پانپور نے سرینگر میں جیتے 2 گولڈ میڈل

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

جی آر-8 بیٹ کمپنی با صلاحیت کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح تک پہنچنے کےلیے کرے گی پلیٹ فارم فراہم

جی آر-8 بیٹ کمپنی با صلاحیت کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح تک پہنچنے کےلیے کرے گی پلیٹ فارم فراہم

نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ

نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

Next Post
ہندورہ ترال کے لوگ پریشان

ہندورہ ترال کے لوگ پریشان

ترال میں وائلڈ لائف محکمے کی جانب سے جانکاری کیمپ

ترال میں وائلڈ لائف محکمے کی جانب سے جانکاری کیمپ

آنگن واڑی ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail