ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٓٓ نارستان ترال میں گرام سبھا منعقد ،ڈی ڈی سی منظور گنائی نے صدارت کی، مقامی لوگوں اور افسران کی شرکت

by Srinagar Mail
08/03/2022
A A
صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال/سب ضلع ترال کے تحصیل آری پل کے تحت آنے والے علاقے نارستان میں پیر کے روزایک گرام سبھا منعقد ہوئی ہے جس میں پنچائیت حلقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں شرکت کی ہے ۔ میٹنگ میں مقامی آبادی نے تمام سرکاری محکموں کے افسران اوراہلکاروں سے کے ساتھ مل کر یہاں پنچائیت حلقے کا تعمیر و ترقی کامنصوبہ ترتیب دیا ہے ۔ آج کی گرام سبھا میں تمام سرکاری محکموں کے زمہ دار افسران نے شرکت ہے ۔ڈی ڈی سی ممبرنے تمام لوگوں کاورسرکاری محکمو ں اور پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا ہم نے جب جب پولیس کا اپنا پروگرام دیا ہے تو ایس ایس پی اونتی پورہ نے مجھے ہر وقت ان لوگوں سے مجھے ملنے کا موقع دیا ہے جنہوں نے ہم کو ووٹ دیکر چنا ہے جن کو ہماری ضروت رہتی ہے ۔انہوں ترال اور آری پل پولیس کا بھی شکریہ ادا کیا ہے جس کی وجہ سے وہ ان میٹنگوں میں شرکت کر سکتا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صحت شعبے کی طرح ترال میں محکمہ انمل ہسبنڈری کاحال بھی بے حال

Next Post

9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post
9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

ڈی ڈی سی 15 اگست تک اپنے اضلاع کے تمام گاؤں کو ’’ سوچھ گرام ‘‘ بنائیں :چیف سیکریٹری

ڈی ڈی سی 15 اگست تک اپنے اضلاع کے تمام گاؤں کو ’’ سوچھ گرام ‘‘ بنائیں :چیف سیکریٹری

گرینیڈ دھماکے میں19سالہ زخمی طالبہ دم توڑبیٹھی

گرینیڈ دھماکے میں19سالہ زخمی طالبہ دم توڑبیٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail