جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سرینگر سے شارجہ ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا پروازوںمیں مستقل بنیادوں پراضافہ کئے جانے پر وزیراعظم کے مشکور

by Srinagar Mail
29/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

مسافروں کے بھاری رش سے خوش ہو کر، شہری ہوا بازی کی وزارت نے جمعرات کوایک اہم اقدام کے بطور سری نگر،شارجہ پروازوں کی ہفتہ وار تعداد2سے بڑھا کر ہفتے میں 5 کر دی۔فی الحال، گو فرسٹ سری نگر اور شارجہ کے درمیان فی ہفتہ2 پروازیں چلاتا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق نجی شہری ہوابازی کمپنی ’گو ایئر‘ کو ہفتے میںسری نگراورشارجہ کے درمیان 5 پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت، حکومت ہند کے انڈر سیکرٹری انوپ پنت نے جمعرات کوگوائر کے نام ایک خط میں کہاکہ مجھے سری نگر،شارجہ روٹ پر میسرز گو ایئر کو ٹریفک کے حقوق مختص کرنے کیلئے مجاز اتھارٹی کی منظوری سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت کے انڈر سیکرٹری انوپ پنت نے مزید کہاکہ سری نگر اورشارجہ کے درمیان ہفتے میں5پروازیں گرمیوں میں شروع ہوں گی۔اوریہ مختصAIC 10/2022 کے پیرا 3.6 کے تحت خاص طور پر سری نگر-شارجہ3 پر کام کرنے کے لیے دی گئی دفعات کے ذریعے دی گئی ہے۔ انڈر سیکرٹری انوپ پنت نے کہاکہ منظوری متعلقہ قواعد کے مطابق کیریئر کی ایک اور آپریٹنگ ضرورت کو پورا کرنے سے مشروط ہے۔خیال رہے سری نگراورشارجہ کی براہ راست پرواز کامیاب رہی ہے۔ اس پرواز کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے23 اکتوبر 2021 کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔ یہ 11 سالوں میں پہلی بار تھا کہ سری نگر ہوائی اڈے سے شارجہ کے لیے براہ راست پرواز شروع ہوئی۔ایک ماہ بعد نومبر2021 میں، پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود کے استعمال سے انکار کے بعد پروازوں میں ایک بڑی رکاوٹ کھڑی ہو گئی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد

Next Post

سیموہ ترال میں انتظامیہ نے کیا خشخاش کی کاشت کو تباہ

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

ملک میں لاگونئی تعلیمی پالیسی مہاتما گاندھی جیسے بصیرت آمیز رہنماﺅں کی تعلیمات پر مبنی

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

Next Post
سیموہ ترال میں انتظامیہ نے کیا خشخاش کی کاشت کو تباہ

سیموہ ترال میں انتظامیہ نے کیا خشخاش کی کاشت کو تباہ

اننت ناگ میں صحافیوں کی جانب سے نعتیہ مقابلہ

اننت ناگ میں صحافیوں کی جانب سے نعتیہ مقابلہ

نگواوفد اشتیاق بیگ کی صدارت میں ایڈیشنل ڈائر ایکٹر سکمزگلزار شبنم سے ملاقی

نگواوفد اشتیاق بیگ کی صدارت میں ایڈیشنل ڈائر ایکٹر سکمزگلزار شبنم سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail