جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جموںوکشمیرمیں گزشتہ24گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کے631نئے معاملات سامنے آئے

by Srinagar Mail
24/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف 631نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں367کشمیر صوبہ سے اور 264 کا تعلق جموں صوبہ سے ہے اور اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد4,60,175تک پہنچ گئی ہے۔اِسی دوران آج مزید193اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں108صوبہ کشمیر اور85کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔آج بلیگ فنگس یامیوکور مائیکوِس(mucormycosis) کا آج کوئیمعاملہ سامنے آیا ہے ۔یوٹی میں تصدیق شدہ معالات کی تعداد 51ہے۔ کووِڈ ویکسی نیشن کے بارے میں بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1,772کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں جس سے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 2,35,76,247تک پہنچ گئی ہے ۔اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میںزائد اَز 18 برس عمر کی صد فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ اَب تک نوول کورونا وائرس کے4,60,175معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے)3,239صوبہ جموں میں 1,726اور کشمیر صوبے میں1,513)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک 4,52,173اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,763تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,426کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,337کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 2,60,33,178ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 24؍جولائی2022ء؁کی شام تک2,55,73,003نمونوں کی رِپورٹ منفی اور 4,60,175 نمونوں کی رِپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر کے عوام کی اُمنگوں میں اُمید کی ایک نئی صبح آئی ہے۔راج ناتھ سنگھ

Next Post

جنرل پوسٹ آفس سرینگر میں سی پی ایم جی سال2022ایواڑ سے متعلق تقریب

Related Posts

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

Next Post
جنرل پوسٹ آفس سرینگر میں سی پی ایم جی سال2022ایواڑ سے متعلق تقریب

جنرل پوسٹ آفس سرینگر میں سی پی ایم جی سال2022ایواڑ سے متعلق تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail