سید اعجاز
ترال// چھتر گام ترال نامی سکھ آبادی والے گاوں میں ریچھوں کا ایک جھنڈ مکان کے صحن میں داخل ہوئے جس دوران ایک یی گھر کے 3 افراد زخمی ہوئے جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اس حملے میں محکمہ وائللائف کا ایک ملازم بھی شامل ہے۔۔۔سبھی زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔۔