جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

محبوبہ مفتی نے گپکار رہائش گاہ خالی کر دی

کھمبر میں پرائیویٹ مکان میں منتقل

by Srinagar Mail
28/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:28،نومبر: کے این ایس : جموںو کشمیرسابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوب مفتی نے پیر کو اپنی گپکارہائش گاہ کوخالی کر کے ایک نجی گھر میں منتقل ہو گئیں۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق پی ڈی پی کے ترجمان نجم الثاقب نے بات کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی نے آج گپکار کی رہائش گاہ خالی کر دی ہے اور وہ کھمبر علاقے میں ایک نجی رہائش گاہ میں منتقل ہو گئی ہیں۔جموں و کشمیر انتظامیہ نے محبوبہ مفتی سے سری نگر کے ہائی پروفائل گپکر روڈ پر واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کو کہا تھا اور کہا تھا کہ وہ متبادل رہائش فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔کشمیر کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے 15اکتوبر کو پی ڈی پی سربراہ کو ایک نوٹس بھیجا تھا جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ سرکاری رہائش گاہ خالی کر دیں جسے اب "فیئر ویو گیسٹ ہاو¿س” کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

موسم خشک اورمطلع صاف، شدید سردی کی لہر ،سری نگرمیں گہری دُھند

Next Post

پی ایم کسان سکیم ،وراثتی انتقال اپنے نام نہ ہونے کی وجہ سے40فیصد کے قریب لوگ سکیم سے باہر ہوئے

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
پی ایم کسان سکیم ،وراثتی انتقال اپنے نام نہ ہونے کی وجہ سے40فیصد کے قریب لوگ سکیم سے باہر ہوئے

پی ایم کسان سکیم ،وراثتی انتقال اپنے نام نہ ہونے کی وجہ سے40فیصد کے قریب لوگ سکیم سے باہر ہوئے

سیمو ترال میں مفت آیوش طبی کیمپ کا انعقاد

سیمو ترال میں مفت آیوش طبی کیمپ کا انعقاد

امیر آباد ترال کی دلشادہ دہائیوں سے کشمیری شاعری میں مشغول

امیر آباد ترال کی دلشادہ دہائیوں سے کشمیری شاعری میں مشغول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail