بدھ, ستمبر ۲۷, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

JKPمیں ملازمت دلوانے کی آڑمیں بھاری رقم اینٹھنے کامعاملہ

7ملزمان کیخلاف JMIC گاندربل کی عدالت میں چالان پیش،جرم کے ارتکاب کاکیااعتراف،فیصلہ عدالت سنائے گی:CBK

by Srinagar Mail
29/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹۲، دسمبر:کرائم برانچ کشمیر کی انسداداقتصادی جرائم ونگ نے جموں و کشمیر پولیس میں ملازمت فراہم کرنے کے بہانے شکایت کنندگان سے بھاری رقم ہتھیانے کے الزام میں 7ملزمان کے خلاف چالان مقامی عدالت میں پیش کیا ۔جے کے این ایس کے مطابق کرائم برانچ کشمیرنے ایک بیان میں کہاکہ چالان زیر ایف آئی آر نمبر 19/2019تحت سیکشن 419،420اور120Bآرپی سی کی روشنی میں JMIC گاندربل کی عدالت میں راکیش کمار، منظور احمد گنائی، محمد یوسف وانی،غلام محمد، عبدالقیوم شیخ، شکیل احمد میر اور عبدالحمید بٹ کے خلاف پیش کیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر مقدمہ تحریری شکایت کی وصولی پر درج کیا گیا تھا، جس میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ راکیش کمارنے دوسرے ملزمان کے ساتھ مل کر جموں وکشمیرپولیس میں ملازمت فراہم کرنے کے بہانے شکایت کنندگان سے بے ایمانی اور دھوکہ دہی سے بھاری رقم ہڑپ کی ہے۔بعد ازاں، اس معاملے کی ابتدائی تصدیق کرنے کا حکم دیا گیا جو کہ پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر (اب اکنامک آفنس ونگ) میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر 19/2015 کے اندراج اور تحقیقات پر منتج ہوا۔بیان میں مزید لکھا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ تمام ملزمان نے ایک منصوبہ بند مجرمانہ سازش کے تحت متاثرین کو جموں و کشمیر پولیس میں ملازمت فراہم کرنے کے بہانے لالچ دیا اور دھوکہ دے کر بڑی رقم ہڑپ کی۔بیان کے مطابق عدالتی طور پر ارتکاب شدہ کارروائیوں نے تحت سیکشن 419،420اور120Bآرپی سی کے تحت قابل سزا جرم کے ارتکاب کا انکشاف کیا اور اس کے مطابق عدالتی فیصلہ کے لئے چالان عدالت میں پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

’ ’چائے پے چرچا‘ :خاتون آئی جی سی آر پی ایف کی صحافیوں کیساتھ غیررسمی ملاقات

Next Post

کنزرٹنگمرگ میںجمعرات کی صبح شاپنگ کمپلیکس میں آگ نمودار

Related Posts

شعبہ اردو، کشمیر یونی ورسٹی کی جانب پروفیسر قدوس جاوید کے تین توسیعی خطبات کا انعقاد۔

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

Next Post
کشتواڑ میں آگ کی شبانہ واردات 25 رہائشی  مکان جل کر خاکستر

کنزرٹنگمرگ میںجمعرات کی صبح شاپنگ کمپلیکس میں آگ نمودار

قصبہ بارہمولہ سے 14کلومیٹر فاصلے پرواقع پہاڑی بستی حاجی بل کے نوجوان کاکارنامہ

قصبہ بارہمولہ سے 14کلومیٹر فاصلے پرواقع پہاڑی بستی حاجی بل کے نوجوان کاکارنامہ

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail