جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حادثے میں زخمی خاتون دم توڑ بیٹھی

by Srinagar Mail
01/01/2023
A A
عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:یکم جنوری: کے این ایس : شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھی ہے کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کو مطابق ادھر31دسمبر کوالصفا کالونی سوپور کے علاقے میں چالیس سالہ خاتون رفیقہ بیگم زوجہ منطور احمدزخمی ہوئی جس سے علاج کے لئے سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت غیر تسلی بخش قرار دے کر اس سے جی ایم سی بارہمولہ لے جانے کی صلاح دی یہاں بھی ڈاکٹروں نے مزکورہ خاتون کی حالت نازک قرار دے کرا س سے علاج کے لئے ایس ایم ایس ایچ اسپتال سرینگر منتقل کیاجہاں مزکورہ خاتون زخموں کی تا ب نہ لاکراتوار کودم توڑ گئی ۔اس حوالے سے جب علاقے میں خاتون کے موت کی خبر پھیل گئی تو یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستورہ ترال کی گوجر بستی میں سراسیمگی پھیل گئی

Next Post

کشمیر سے کنیاکماری تک بھارت ایک حفاظت کرنا اورکھڑا رہنے کی صلاحیت بھی موجود

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مئی2023میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے

کشمیر سے کنیاکماری تک بھارت ایک حفاظت کرنا اورکھڑا رہنے کی صلاحیت بھی موجود

سال نو کا پہلا خونین واقعہ،راجوری میں فائرنگ،3افراد ہلاک*

سال نو کا پہلا خونین واقعہ،راجوری میں فائرنگ،3افراد ہلاک*

لرگام ترال میں سڑک کی تعمیرکے لئے بیوہ خاتون کی ملکیتی اراضی حاصل کی درخت کاٹے گئے

لرگام ترال میں سڑک کی تعمیرکے لئے بیوہ خاتون کی ملکیتی اراضی حاصل کی درخت کاٹے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail