سینئر صحافی شبیرالزمان کے والد نسبتی کا انتقال
سرینگر// سینئر صحافی و نیوز ایڈیٹرآل انڈیا ریڈیو سرینگر شبیر الزمان کے والد نسبتی آج انتقال کر گئے۔اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پورے خاندان خاصکر شبیر الزمان سے تعزیت کا اظہار کیا یے۔ادھر روز نامہ سرینگر میل کے عملہ ادارات نے بھی شبیر، الزاماں سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے حق میں دعا مغفرت کی ہے۔