اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

معروف صحافی میر نذیر پلوامہ کو صدمہ ،ماموجان انتقال کر گئے

نوجوان صحافی و نیوز ایڈیٹر شبیر الزمان کے والد نسبتی کا انتقال

by Srinagar Mail
02/01/2023
A A
نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۲ جنوری:  : جنوبی کشمیر کے معروف صحافی اور آل انڈیا ریڈیو کے نامہ نگار میر نذیر کے مامو جان انتقال کر گئے اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے میر نذیر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ادھرسینئر صحافی و آل انڈیاریڈیو کے نیوز ایڈیٹر شبیر الزمان کے والد نسبتی پیر کے روز انتقال کر گئے۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق معروف صحافی آل انڈیا ریڈیو نیوز سرینگرکے نامہ نگار ضلع پلوامہ میر نزیر کے مامو جان” غلام احمد تانترے ساکن اچھن پلوامہ جوکہ سیڈکو جموں و کشمیر محکمہ سے سبکدوش ملازم تھے ایس ایم ایچ ایس سرینگر میں سوموار ایک بجے کے قریب کی طویل علالت کے بعدانتقال کرگیا۔سینئر صحافی و آل انڈیا ریڈیو کے نیوز ایڈ یٹر شبیر الزمان کا والد نسبتی بھی پیر کی صبح انتقال کر گیا ہے ۔اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوںجن میں خاص کر صحافتی برادری پلوامہ شوپیان،کے علاوہ محفل بہار ادب شاہورہ پلوامہ کے صدر حمید اللہ شاہ حمید ،جنرل سیکٹریرشید صدیقی،اور عبد الرشید شاہوں کے علاوہ معروف سماجی کار کن بلال احمد شاہوری نے میر نذید کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ادھر روز نامہ کشمیر عظمی کے نامہ نگار پلوامہ سید اعجاز نے پورے خاندان خاص کر میر نذیر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔دریں روز نامہ سرینگر میل کے پورے سٹاف نے دونوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحومین کے حق میں دعا مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ ادھر جرلسٹ ایسو سی ایشن ترال نے بھی دونوں صحافی دوستوں کے ساتھ تعز یت کا اظہار کیا،۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سینئر صحافی شبیر الزمان سے اظہار تعزیت

Next Post

ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ کا ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ کا ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ کا ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

راجوری کے ڈانگری گاﺅںمیں کہرام،اتوارکی شام ہلاکت خیز فائرنگ،پیرکی صبح خوفناک دھماکہ

راجوری کے ڈانگری گاﺅںمیں کہرام،اتوارکی شام ہلاکت خیز فائرنگ،پیرکی صبح خوفناک دھماکہ

لیفٹیننٹ گورنر نے گرو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی۔

راجوری حملہ بزدلانہ فعل :ملوثین کوضرور سزا ملے گی:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail