جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ کا ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

2بجلی ٹرانسفارمر عوام کے نام وقف۔راجوری ہلاکتوں پر شدید مذمت

by Srinagar Mail
02/01/2023
A A
ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ کا ترال کے کئی علاقوں کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر و بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اوتار سنگھ ترال نے پیر کے روز جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے ،گوجر بستی بوچھو،نور پورہ،اور سیموہ،لاریار علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ہے دورے کے دوران انہوں نے یہاں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی ہے جہاں لوگوں نے انہیں درپیش مسائل کی طرف توجہ دلائی ہے۔اوتار سنگھ ترال کے یہاں تعمیر و ترقی کا جائزہ لینے کے علاوہ دو بجلی ٹرانسفارمروں کو عوام کے نام وقف کیا ہے ۔انہوں نے راجوری شہری ہلاکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔انہوں نے بتایا یہ ان لوگوں کی بوکھلاہٹ ہے جن کو یہاں کی ہندوستان خاص کر جموںو کشمیر کی خوشحالی پسند نہیں آئی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معروف صحافی میر نذیر پلوامہ کو صدمہ ،ماموجان انتقال کر گئے

Next Post

راجوری کے ڈانگری گاﺅںمیں کہرام،اتوارکی شام ہلاکت خیز فائرنگ،پیرکی صبح خوفناک دھماکہ

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
راجوری کے ڈانگری گاﺅںمیں کہرام،اتوارکی شام ہلاکت خیز فائرنگ،پیرکی صبح خوفناک دھماکہ

راجوری کے ڈانگری گاﺅںمیں کہرام،اتوارکی شام ہلاکت خیز فائرنگ،پیرکی صبح خوفناک دھماکہ

لیفٹیننٹ گورنر نے گرو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی۔

راجوری حملہ بزدلانہ فعل :ملوثین کوضرور سزا ملے گی:منوج سنہا

راجوری کے گاﺅں میں کیاگیاحملہ انتہائی بزدلانہ حرکت :ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail