جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

83 مویشی زندہ جل کر ہلاک۔غریب کنبے پر قیامت ٹوٹ پڑی

by Srinagar Mail
15/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سیداعجاز
ترال// جنوبی قصبہ پانپورکے کنہ بل پانپور میں گزشتہ رات آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک گاو خانے میں آگ لگنے کی وجہ سے 83 بھیڑیں زندہ جل کر مر گئیں ۔مقامی ذرائع نے بتایاجمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب کوقصبہ پانپور کے کونہ بل گاؤں میں دوران شب آگ کی واردات میں فاروق احمد،بشیر احمد، وغیرہ بھائیوں کے تقربیاً 83 بھیڑجل کر ہلاک ہوگئے۔بتایا جاتا ہے آگ اس وقت ظاہر ہوئی جب تمام افراد خانہ گہری نیند میں تھے ۔انہوں بتایا جب تک افراد خانیہ بیدار ہوئے تب تک تمام بھیڑ زندہ جل کر مر گئے تھے اور کنبہ ایک بڑے نقصان سے دو چار ہوا ہے ۔عین شاہدین نے بتایا آگ اس قدر شدءد تھی کہ جلئے ہوئے مویشیوں کے جسم بھی ختم ہوئے تھے ان بھیڑوں میں کچھ قیمتی بھیڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی جل گئے ہیں متاثرہ کنبے نے انتظامیہ سے امداد کی اپیل کی۔اس دوران سنیچر کی صبح تحصیلدار پانپور، اور محکمہ شیپ کے افسران نے علاقے کا دورہ کیا ہےتاہم آگ لگنے کی دوری طور وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے پولیس نے اس حوالے سے ایک کیس درج کر لیا ہے۔خیال رہے وادی میں گزشتہ کئی سال سے نوجوانوں نے سرکاری نوکریا نہ ملنے کے بعد اس طرح کے کار بار سے اپنا، روز گار کماما شروع کیا ہے۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گریز میں برفانی تودا گرآیا

Next Post

بھاری برف باری کے بعد کرناہ کپوارہ شاہراہ بند

Related Posts

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

جموں و کشمیر حکومت نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے سوشل میڈیا رہنمائی خطوط جاری کئے

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

آری پل ترال کے 10سرکاری سکولوں کو سپورٹس کٹس فراہم

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

Next Post
بھاری برف باری کے بعد کرناہ کپوارہ شاہراہ بند

بھاری برف باری کے بعد کرناہ کپوارہ شاہراہ بند

کولگام میں بھارت جوڑو یاترا کی تیاریوں پر اجلاس منعقد

کولگام میں بھارت جوڑو یاترا کی تیاریوں پر اجلاس منعقد

عرس حضرت ابو بکر صدیق ؓکوثر بل ترال میں منایا گیا

عرس حضرت ابو بکر صدیق ؓکوثر بل ترال میں منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail