ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

عرس حضرت ابو بکر صدیق ؓکوثر بل ترال میں منایا گیا

لوگوں کے بڑی تعداد کی شریک،دن میں دو بار تبرکات کی نشان دہی کی گئی

by Srinagar Mail
15/01/2023
A A
عرس حضرت ابو بکر صدیق ؓکوثر بل ترال میں منایا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//وادی کے دیگر کچھ علاقوں کے ساتھ ساتھ عرس حضرت ابو بکر صدیق کوثر ترال میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ہے جہاں لوگوں نے سردی اور برف باری کے باجود شرکت کی ہے ۔یہاں منعقد تقریب میں لوگوں نے عالم اسلام کی سربلندی اور امن و آمان کے لئے دعا کی ہے۔عرس کے موقعے پر دن میں دو بار تبرکات کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اس دوران ترال کے مختلف علاقوں اور وادی کے دور افتادہ علاقوں سے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعدادبھی ترال آئے تھے۔عرس کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی ترال نے ایک دن قبل ہی صفائی کے ساتھ ساتھ ہیاں برف کو ہٹایا تھا تاکہ عقیدت مندوں کو کسی پریشانی کاسامنا نہ کرنا پڑے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کولگام میں بھارت جوڑو یاترا کی تیاریوں پر اجلاس منعقد

Next Post

پلوامہ میں پروفیسر رحمان راہی کی یاد میں محفل مشاعرہ منعقد

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
پلوامہ میں پروفیسر رحمان راہی کی یاد میں محفل مشاعرہ منعقد

پلوامہ میں پروفیسر رحمان راہی کی یاد میں محفل مشاعرہ منعقد

ترال کے مزید10کھلاڑی نیشنل تھنگتا چمپئن شپ کے لئے منتخب

ترال کے مزید10کھلاڑی نیشنل تھنگتا چمپئن شپ کے لئے منتخب

لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کی کتاب ‘ExamWarriors’کا اجرا کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کی کتاب 'ExamWarriors'کا اجرا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail