پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناگہ بل ترال کے ”تھنگتا “کھلااڑی فرہان رفیق نے نیشنل مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

کے آئی سی ترال دیگر 7 کھلاڑی الگ الگ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

by Srinagar Mail
03/02/2023
A A
ناگہ بل ترال کے ”تھنگتا “کھلااڑی فرہان رفیق نے نیشنل مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//کنیا کماری میں یکم فروری سے 3فروری تک جاری رہنے والی 28ویں تھنگتا چمپئن شب2022-23میں جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے کھلاڑیوں نے پھر ایک بار زبردست کھیل کا مظاہرہ کر کے ترال کانام روشن کیا ۔ اس دوران اس مقابلے میں کھیلو انڈیا سنٹر ترال کے 8کھلاڑیوں نے مختلف قسم کے میڈل حاصل کر کے علاقے کا نام روشن کیا ہے ۔ان کھلاڑیوں میں ناگہ بل ترال کے فرہان رفیق ولد رفیق احمد ملک ساکن ناگہ بل ترال نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے فرہان ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ہے اور اپنے علاقے کا واحد کھلاڑی ہے جس نے نیشنل سطح پر کھیلا ہے ۔چمپئن شپ میں جن باقی کھکاڑیوں نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ان میںصاحب سپتین ساکن ترال،رقیہ اکرم دختر محمد اکرم شیخ ساکن کہلیل ترال،ماہرہ منظور ساکن ترال،عابد احمد شاہ ولد محمداشرف ساکن ناگہ بل ترال نے سیلور میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔جبکہ محمد معین الدین ساکن ترال،صبرینہ اکرم ساکن کہلیل ترال،مہران مقبول ساکن آوری گنڈ کہلیل ترال نے Bronze میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔اس دورا ن والدین نے ان بچوں کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سرکار سپوررٹس کونسل اور کھیلو انڈیا سنٹر ترال میں تعینات کوچ سجاد احمد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے علاقے کے نوجوانوں کو ملکی سطح کے مقابلوں میں کھیلنے کے قابل بنا یا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آزاد نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ زمین کے معاملے کی بے دخلی کا معاملہ اٹھایا

Next Post

سی آر پی ایف 130 بٹالین کی جانب سے اونتی پورہ میں تقریب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سی آر پی ایف 130 بٹالین کی جانب سے اونتی پورہ میں تقریب

سی آر پی ایف 130 بٹالین کی جانب سے اونتی پورہ میں تقریب

چیمپئنز کپ جموں کے پہلے سیمی فائنل میں ترال ہنٹرز کی شاندار جیت

چیمپئنز کپ جموں کے پہلے سیمی فائنل میں ترال ہنٹرز کی شاندار جیت

ٹھاٹھری ڈوڈہ میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال نہیں،3 مکانات میں دراڑیں پڑنے کے بعد منہدم ، 18 دیگر ڈھانچے غیر محفوظ:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail